پاکستان نے شہریوں کو لیبیا جانے سے خبردار کرتے ہوئے سفری ہدایات جاری کردی

طرابلس (ڈیلی اردو) پاکستان نے شہریوں کو لیبیا جانے سے خبردار کرتے ہوئے سفری ہدایات جاری کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ طرابلس میں بسنے والے پاکستانی محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں۔ ترجمان دفتر خارجہ‏ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی شہری لڑائی والے علاقوں میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، ڈاکٹر برہان الدین سمیت 2 افراد شہید

سری نگر (ڈیلی اردو) وادی کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع اننت ناگ میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کر کے فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر برہان الدین سمیت 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کی کشمیریوں پر مظالم کا مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، خاتون رضا کار جاں بحق، ایک زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان میں پولیو کی ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون رضا کار ہلاک اور ایک زخمی ہوگئیں۔ یاد رہے کہ ملک میں 3 روز میں پولیو ٹیم پر حملے کا یہ تیسرا واقعہ ہے، اس سے قبل ایسے 2 واقعات خیبرپختونخوا میں رپورٹ ہوچکے ہیں، جن میں 2 پولیس مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: وزیراعظم کی شہداء کے لواحقین کو رہائش اور شہریت کی پیشکش

کرائسسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن نے کرائسٹ چرچ مساجد کے شہداء کے لواحقین کے لیے مستقل رہائش اور شہریت دینے کی پیشکش کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ نے کرائسٹ چرچ مساجد کے متاثرین کے لیے ایک نئی ویزہ پالیسی متعارف کرائی ہے جس کے مزید پڑھیں

شام: ادلب میں رہائشی عمارت میں دھماکا، 17 افراد جاں بحق، 35 زخمی

دمشق (ویب ڈیسک) شام کے صوبے ادلب میں ایک عمارت میں زور دار دھماکے سے عام شہریوں سمیت 17 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ادلب کے قصبے جسرالشغور میں 4 منزلہ عمارت میں دھماکا ہوا اور قریبی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ شام میں مزید پڑھیں

ہماری تحریک کو روکنا دہشت گردی بڑھانے کے مترادف ہے: سربراہ پی ٹی ایم منظور پشتین

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کا کہنا ہے کہ اُن کی تحریک کو روکنا دہشت گردی بڑھانے کے مترادف ہے کیوں کہ ان کے بقول وہ جنگ نہیں، امن چاہتے ہیں اور پختون عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہر سطح پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ عالمی مزید پڑھیں

سری لنکا دھماکے: دہشتگردی کے الزام میں کوئی پاکستانی گرفتار نہیں ہوا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سری لنکا میں دہشت گردی کے الزام میں کوئی پاکستانی گرفتارنہیں ہوا، بھارتی میڈیا نے بے بنیاد الزامات عائد کیے۔ یہ بات انہوں نے اپنے جاری بیان میں کہی، تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ نے سری لنکا میں ہونے والے حالیہ بم دھماکوں مزید پڑھیں

افغان و اتحادی افواج کے ہاتھوں طالبان سے زیادہ شہریوں کی ریکارڈ ہلاکتیں

کابل (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ رواں برس کے پہلے تین ماہ میں افغان اور بین الاقوامی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے عام شہریوں کی تعداد طالبان کے حملوں میں مرنے والوں سے زائد رہی۔ سن 2001ء میں افغانستان میں امریکی عسکری مداخلت کے بعد یہ پہلا مزید پڑھیں

سری لنکا دھماکوں میں ایک خاتون سمیت 9 خودکش حملہ آور ملوث تھے: وزیردفاع

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا پولیس نے کہا ہے کہ ایسٹر کے موقع پر ہونے والے بم دھماکوں میں ایک خاتون سمیت 9 خود کش حملہ آور ملوث تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں سری لنکن پولیس کے سربراہ اور ڈپٹی وزیر دفاع روان وجے وردنے نے مزید پڑھیں

دہشتگردی سے متعلق وزیراعظم کا ایران میں بیان، مریم نواز کا اہم بیان سامنے آ گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران میں دہشت گردی سےمتعلق بیان پر مریم نواز بھی بول پڑیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو ہدف تنقید بنایا۔ Vilifying & defaming your own country on foreign soil, مزید پڑھیں