سعودی عرب میں فورسز کا آپریشن، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام،37 افراد گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والے 37 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں دہشت گردی کی منصوبہ کرنے والے 37 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، سعودی پریس ایجنسی کا کہنا ہے کہ گرفتار تمام ملزمان سعودی شہری ہیں۔ سعودی وزارت داخلہ کا مزید پڑھیں

داعش نے سری لنکا خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی

کولمبو (ڈیلی اردو) عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے اتوار کو سری لنکا میں ہونے والے خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔ داعش سے الحاق شدہ اعماق نیوز سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا: ’ایسٹر کے روز سری لنکا میں امریکی اتحاد اور مسیحوں پر حملہ کرنے والے داعش کے جنگجو مزید پڑھیں

بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیو ٹیم کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید

بنوں (ویب ڈیسک/ ڈیلی اردو) پشاور میں پولیو مہم کے دوران بچوں کی حالت غیر ہوجانے کے حوالے سے پھیلائی جانے والی افواہوں کے ایک روز بعد خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم افراد نے پولیو مہم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار عمران کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے پولیو مہم کے مزید پڑھیں

ایران نے امریکی فورسز کو دہشت گردوں کی فہرست میں ڈال دیا

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی مجلس (پارلیمنٹ) کی جانب سے حکومتی فیصلے کی توثیق کے بعد امریکی سینٹ کام فورس اور اس کے تمام ذیلی اداروں کو دہشتگردوں کی فہرست میں ڈال دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین نے آج بروز منگل سپاہ پاسدارن کے خلاف امریکی فیصلے کے ردعمل پر امریکی مزید پڑھیں

وزیرستان میں تحریک طالبان کی جانب سے صحافیوں کو دھمکیاں

وانا + اسلام آباد (نیوز ڈیسک / مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے پمفلٹ تقسیم کیے گئے ہیں نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق صحافیوں نے کہا کہ جنوبی وزیرستان میں تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حال ہی میں وانا میں رستم مزید پڑھیں

نصیرآباد میں دھماکا، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ایک دھماکے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق نیشنل ہائی وے پر کھڑی ایک موٹرسائیکل میں نصب بارودی مواد میں اس وقت دھماکہ ہوا جب سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی اس کے قریب سے گزررہی تھی۔

سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

ریاض (ویب ڈیسک) بین الاقوامی طور پر دہشت گرد قرار دی جانے والی عسکری تنظیم داعش نے گزشتہ روز سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز کی عمارت پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ خیال رہے کہ حملے میں 3 حملہ آور ہلاک جبکہ سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار زخمی ہوئے تھے۔ #ISIS’ ‘Amaq مزید پڑھیں

سری لنکا بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 300 تک پہنچ گئی، 500 زخمی، 24 گرفتار

کولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر تین گرجا گھروں اور 4 ہوٹلوں سمیت 8 دھماکوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 300 تک پہنچ گئی اور تقریباً 500 سے زائد زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایسٹر کے موقع پر دہشت مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کا بارڈر کے تحفظ کیلئے مشترکہ سکیورٹی فورس بنانے پر اتفاق

تہران (ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے دورہ ایران کے موقع پر صدر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے وزارت صحت کے حکام نے صحت کے شعبے میں طے شدہ اہداف کے حصول کے لیے تعاون کے اعلامیے پر دستخط کیے۔ بعدازاں مشترکہ پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عراق کی سرحد پر جھڑپیں، 4 ترک فوجی اور 20 کرد باغی جاں بحق

استنبول (نیوز ڈیسک) ترک وزارت دفاع اور مسلح افواج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق کی سرحد پر فوج اور کرد باغی گروپ کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 4 فوجی اور 20 کرد باغیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ملی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مزید پڑھیں