پاکستان: ‏‏رابطوں کیلئے دہشت گردوں کا سوشل میڈیا کے استعمال کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد رابطوں کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لے رہے ہیں۔ نیکٹا کی رپورٹ میں کہا گیا کہ دہشت گرد رابطوں کے لیے اب بھی افغانستان کی سمیں استعمال کررہے ہیں۔ انسداد دہشت گردی کے قومی ادارے نے یہ بھی مزید پڑھیں

اورماڑہ میں سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے علاقے اورماڑہ میں کوسٹل ہائی وے پر 14 اہلکاروں کو شہید کرنے کے واقعے کا مقدمہ تین روز بعد لیویز تھانہ گوادر میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق مقدمہ تحصیلدار اورماڑہ کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

سری لنکا دھماکے: پاکستان کا لاشوں کی شناخت کیلئے فرانزک ٹیم بھیجنے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) سری لنکا میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک شدگان کی لاشوں کی شناخت کے لیے پاکستان نے سری لنکا کو تعاون کی پیش کش کردی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا میں ہونے والے خودکش بم دھماکوں میں ہلاک شدگان کی لاشوں کی شناخت کے لیے پاکستان نے فرانزک ٹیم سری لنکا بھیجنے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 دہشت گرد ہلاک

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی پولیس نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 4 مسلح دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے ریاض کے شمالی علاقے الزلفی میں قائم پولیس تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی مزید پڑھیں

سانحہ ہزار گنجی: وزیراعظم عمران خان کی ہزارہ برادری سے ملاقات اور تعزیت

Dکوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان نے آج ایران کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل کوئٹہ میں ہزار گنجی سانحے کے متاثرین سے ملاقات اور تعزیت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کوئٹہ میں ہزارہ کمیونٹی کے وفد سے ملاقات کی، اس دوران انھوں نے وفد کے تمام ارکان سے مزید پڑھیں

سعودی اتحادی طیاروں کی بمباری سے زخمی حوثی وزیر داخلہ جنرل عبدالحکیم الماوری چل بسے

صنعاء (نیوز ڈیسک) یمن میں خوثی کے زخمی ہونے والے وزیر داخلہ میجر جنرل عبد الحکیم الماوری کی لبنان کے ایک ہسپتال میں چل بسے۔ تفصیلات کے مطابق حوثی حکومت کے وزیر داخلہ میجر جنرل عبدالحکیم الماوری کو حال ہی میں سعودی عرب اتحادی فوج کی بمباری میں زخمی ہونے کے بعد لبنان کے دارالحکومت مزید پڑھیں

سری لنکا میں دہشتگرد حملوں میں 5 پاکستانی خواتین بھی زخمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹل میں خودکش اور بم دھماکوں کے نتیجے میں 5 پاکستانی خواتین بھی زخمی ہوئی ہیں۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں دہشت گردی کے واقعے میں 5 پاکستانی خواتین بھی زخمی ہوئی ہیں، دھماکوں کے وقت پاکستانی مزید پڑھیں

سری لنکا میں بدترین دہشتگردی، دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد 207 ہوگئی

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر 3 گرجا گھروں اور 3 ہوٹلوں میں دھماکوں سے 207 افراد ہلاک اور چار پاکستانیوں سمیت 560 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں اور مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ ایک چرچ کو سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو اور دوسرے کو کولمبو مزید پڑھیں

حیات آباد آپریشن میں زخمی ہونے والا لانس نائیک ظفر اقبال شہید ہوگیا: آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) حیات آباد آپریشن کا زخمی لانس نائیک ظفر اقبال شہید ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ظفر اقبال کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حیات آباد آپریشن کا زخمی لانس نائیک ظفر اقبال مزید پڑھیں

‏لیبیا: طرابلس میں پاکستانی سفارتخانے نے ایمرجنسی نمبر جاری کر دئیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ لیبیا میں پاکستانی شہریوں کے تحفظ کی تازہ ترین صورتحال کا بغور جائزہ لیا جارہا ہے دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ لیبیا میں پاکستانی شہریوں کے تحفظ اور سلامتی کیلئے وہاں کی تازہ ترین صورتحال کا بغور جائزہ لیا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں