افغانستان: ننگرہار ضلع شیرزاد میں امریکی بمباری،طالبان کے متعدد شیڈو گورنر، جج ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلع شیرزاد میں امریکی بمباری میں طالبان کے اہم رہنماؤں سمیت 17 طالبان جنگجو مارے گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان فورسز اور غیر امریکی سیکیورٹی فورسز نے طالبان کے خلاف ضلع شیرزاد کے علاقے میں فضائی حملے کئے۔ فضائی حملے میں طالبان کے اہم رہنماؤں سمیت 17 طالبان مزید پڑھیں

سانحہ اورماڑہ: شہدا میں 10جوانوں کا تعلق پاک نیوی، 3 کا فضائیہ،1 کا کوسٹ گارڈز سے تھا: وزیرخارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بزئی ٹاپ واقعہ کے شہدا میں 10 جوانوں کا تعلق پاک نیوی، 3 کا پاک فضائیہ، ایک کا کوسٹ گارڈز سے تھا۔ بلوچ دہشتگرد تنظیم بی آر آئی اے نے سانحے کی ذمے داری قبول کی ہے، بی آر آئی اے کے مزید پڑھیں

سانحہ اورماڑہ: پاکستان کا ایران سے شدید احتجاج

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے اورماڑہ میں دہشت گردی کے واقعہ پر ایران سے شدید احتجاج کیا ہے۔ وزارت خارجہ نے اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کو احتجاجی مراسلہ بھیجتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایران کو بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں کے تربیتی کیمپوں اور سرحد پار لاجسٹک مراکز سے آگاہ کرچکا ہے، مزید پڑھیں

چین مسعود اظہر پر نئی قرارداد کی بھی مخالفت کرے گا

بیجنگ (ڈیلی اردو) چینی وزارت خارجہ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ مسعود اظہر معاملے پرہماری پوزیشن واضح ہے. ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین متعلقہ ممالک سے رابطےمیں ہے، معاملات سمجھوتے کی طرف بڑھ رہے ہیں. چین کے مطابق متعلقہ ممالک سیکیورٹی کونسل میں نئی قرارداد کی کوشش کر مزید پڑھیں

لیبیا: طرابلس میں دو ہفتوں کی لڑائی میں 205 افراد جاں بحق اور 913 زخمی ہوئے، رپورٹ

طرابلس (نیوز ڈیسک) لیبیا کے شہر طرابلس میں مقامی گروپوں میں جاری لڑائی میں 200 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے اپنے جاری رپورٹ میں تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے نزدیک 2 ہفتوں سے جاری لڑائی کے دوران تقریباً 205 افراد جاں بحق ہوچکے مزید پڑھیں

سانحہ اورماڑہ: پاک بحریہ و کوسٹ گارڈ کے شہداء سپردِ خاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر کے مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب گزشتہ روز دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاک بحریہ کے جوان علی اصغر کو لیہ اور کوسٹ گارڈ کے سپاہی ذوالفقار مری کو پڈ عیدن میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ پاک بحریہ کے مزید پڑھیں

افغان حکام نے طالبان سے قطر میں آج ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیئے

دوحہ (ڈیلی اردو) قطر میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان ہونے والے امن مزاکرات منسوخ کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان اور افغان حکومت کے درمیان قطر میں ہونے والے امن مزاکرات منسوخ کردیے گئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق قطری حکومت نے افغان وفد کے ناموں کی لسٹ مسترد کردی۔ قطر کے صدارتی مزید پڑھیں

‏مانسہرہ سے پرویز مشرف، چوہدری اسلم خودکش حملے اور ڈینیل پرل قتل میں ملوث دو دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے علاقے چھتر پلین میں سی ٹی ڈی، پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان اور عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مانسہرہ کے علاقے چھترپلین میں سی مزید پڑھیں

کوئٹہ سے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں کارروائی کے دوران عالمی دہشت گرد تنظیم داعش سے وابستہ دہشت گرد غلام فاروق کو گرفتار کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار کرکے مزید پڑھیں

سانحہ ‏اورماڑہ: دہشتگردی کےحالیہ واقعات کے پیچھے ایک منظم پیٹرن نظرآرہا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، پشاور اور کوسٹل ہائی وے کے بہیمانہ واقعات کے پیچھے ایک منظم پیٹرن نظرآرہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پہلے ہزارہ کمیونٹی پر حملہ کیا گیا پھر حیات مزید پڑھیں