سانحہ اورماڑہ: پاک نیوی نے اہلکاروں کی شہادت کی تصدیق کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان پاک بحریہ نے کہا ہے کہ بوزی ٹاپ کے قریب دہشتگردوں نے بسوں میں سوار 14 افراد کو شہید کردیا، شہید ہونے والوں میں پاک بحریہ کے جوان بھی شامل ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ نے اپنے بیان میں کہا کہ بوزی ٹاپ کے قریب دہشتگردوں نے بسوں میں سوار 14 مزید پڑھیں

سانحہ اورماڑہ: کوئی شک و شبہ نہیں کہ بلوچستان میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اورماڑہ کوسٹل ہائی وے فائرنگ,کوئی شک و شبہ نہیں کہ بلوچستان میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں:شاہ محمود قریشی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اورماڑہ کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ کے واقعے پر رد عمل میں کہا ہے کہ کوئی شک و شبہ نہیں کہ بلوچستان میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں، مزید پڑھیں

اورماڑہ کے قریب دہشت گردوں کے حملے میں نیوی، ائیر فورس اور کوسٹ گارڈز کے 14 اہلکار شہید

صاسلام آباد (ش ح ط) بلوچستان کے ضلع گوادر میں مسافر بسوں پر دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے ایک افسر سمیت 14 اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق شہید ہونے والوں میں سے زیادہ تر افراد کا تعلق سکیورٹی اداروں سے ہے۔ حملے کی ذمہ داری بلوچ علیحدگی پسند مزید پڑھیں

بلوچستان: اورماڑہ میں کوسٹل ہائی وے پر بسوں سے اتار کر 14 مسافر قتل

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے کے قریب مسلح افراد نے 14 مسافروں کو بسوں سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ لیویز ذرائع کے مطابق یہ واقعہ بلوچستان کے علاقے اوماڑہ میں پیش آیا۔جہاں مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کر مزید پڑھیں

ایرانی پارلیمنٹ نے مشرق وسطی میں تعینات امریکی فوجیوں کو دہشت گرد قرار دیدیا

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے مشرق وسطی میں تعینات امریکی فوجیوں کو دہشت گرد قرار دیدیا غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کی قانون ساز اسمبلی کی طرف سے پارلیمنٹ میں مشرق وسطی میں موجود امریکی فوجیوں کو دہشت گرد قرار دینے کا بل پیش کیا گیا جسے ایرانی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے یمن جنگ میں سعودی عرب کی حمایت کیخلاف قرارداد ویٹو کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن جنگ میں سعودی عرب کی حمایت کے خلاف قرارداد ویٹو کردی، کہتے ہیں امریکا خطے میں سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا۔ یمن جنگ میں سعودی عرب کی مدد جاری رہے گی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ۔ یمن جنگ میں مزید پڑھیں

سانحہ کوئٹہ: امن کے قیام پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا: صدر عارف علوی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ امن کے قیام پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر کرنے کے لیے وفاق صوبائی حکومت کے ساتھ ہے، نیشنل ایکشن پلان پر مزید کام کیا جائے گا، کو وفاقی حکومت ہزارہ برادری کی ہر مزید پڑھیں

‏حکومت کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ قاتلوں کے ساتھ ہے یا شہدا کے ساتھ، بلاول بھٹو

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں بھی شہید کا بیٹا ہوں ملک کو انتہاپسندوں سے پاک کرنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا،  پوری سیاسی زندگی اس کام کے لیے ہوگی کہ اپنے ملک کو انتہا پسندوں سے پاک کروں تاکہ ہم امن کے ساتھ مزید پڑھیں

حیات آباد: دہشت گردوں کیخلاف 15 گھنٹوں سے جاری آپریشن مکمل، 5 دہشت گرد مارے گئے

حیات آباد (ڈیلی اردو) دہشت گردوں کیخلاف آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے، آپریشن میں پولیس ایک اہلکار شہید جبکہ 2 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ 5 دہشتگرد بھی مارے گئے۔ وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ حیات آباد میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن مکمل کرلیاگیا ہے۔سیکیورٹی فورسز کا پشاور کے علاقے حیات آباد مزید پڑھیں

صوبائی دارلحکومت میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی، شہادت کی اطلاعات، ایک گھر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کیا گیا، شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری، ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں دہشت گردوں اور سیکورٹی مزید پڑھیں