ننگرہار کے ضلع شیرزاد پر طالبان کا حملہ، فورسز اور طالبان میں جھڑپیں،27 ہلاک

ننگرہار (ڈیلی اردو) افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں،27 طالبان مارے گئے جبکہ 34 زخمی بھی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپوں کے نتیجے میں 27 طالبان مارے گئے جبکہ 34 سے زائد زخمی ہو گئے، طالبان نے افغان صوبے ننگرہار کے ضلع شیرزاد پر قبضہ مزید پڑھیں

سانحہ کوئٹہ: ہزارہ برادری ہماری نیت پر شک نہ کرے، شہریار خان آفریدی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہزار گنجی واقعہ پر انتہائی افسوس ہے اور میں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے واقعہ کی تعزیت کرنے آیا ہوں۔ وزیر اعظم کا عزم ہے کہ بلوچستان کی محرومیاں دور ہوں۔ وزیر مملکت برائے مزید پڑھیں

برطانیہ کا داعشی لڑکی شمیمہ بیگم کو لیگل ایڈ فراہم کرنے کا فیصلہ

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی لیگل ایڈ ایجنسی نے داعش میں شمولیت اختیار کرنے والی لڑکی شمیمہ بیگم کو قانونی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا تاکہ وہ برطانوی شہریت ختم کرنے کے خلاف چارہ جوئی کرسکے۔ تفصیلات کے مطابق مشرق وسطیٰ میں دہشت گردی کرنے والی تنظیم داعش میں شمولیت اختیار کرنے والی برطانوی لڑکی مزید پڑھیں

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، داعش کے 5 دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ کراچی پولیس نے تیسر ٹاؤن سے کالعدم تنظیم داعش کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دستی بم، اسلحہ، درجنوں گولیاں اور لیپ ٹاپ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گلشن معمار مزید پڑھیں

افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم پر تفتیش کی درخواست مسترد

دی ہیگ (ڈیلی اردو) ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں واقع عالمی عدالت برائے انصاف کے ججوں نے استغاثہ کی جانب سے جمع کی گئی افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم کے حوالے سے تحقیقات کی درخواست مسترد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت برائے انصاف کے ججوں کی جانب سے مزید پڑھیں

سانحہ جلیانوالہ باغ کو 100 برس مکمل، برطانیہ سے معافی کا مطالبہ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) ایک صدی قبل برٹش انڈیا کے مشرقی صوبے پنجاب کے شہر امرتسر میں جلیانوالہ باغ میں انگریز فوج کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے واقعے کو 100 سال گزر گئے، اس حوالے سے جائے وقوع پر تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا، جس میں ہزاروں بھارتی شہریوں، سماجی رہنماؤں مزید پڑھیں

داعش کے کارکنوں کے لئے خود کش جیکٹیں سینے والی لڑکی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں شدت پسند تنظیم داعش کے عروج کے دور میں مغربی ممالک سے سینکڑوں نوجوان لڑکے لڑکیاں فرار ہو کر شام گئے اور تنظیم میں شمولیت اختیار کی۔ ان میں ایک برطانوی لڑکی شمیمہ بیگم بھی تھی جس کے متعلق اب برطانوی خفیہ ایجنسیوں نے ایک ہولناک انکشاف کر ڈالا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان نے دہشت گردی کا کامیابی سے مقابلہ کیا اور اسے شکست دی: صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کا کامیابی سے مقابلہ کیا اور اسے شکست دی اور اسلام اور دہشت گردی کی غلط تشریح کو بھی غلط ثابت کیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ چوتھی پیغام اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر مزید پڑھیں

کوئٹہ دہشتگردی کے پیچھے بیرونی ہاتھ ملوث ہیں: شاہ محمود قریشی

ملتان (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سانحہ کوئٹہ پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ میں معصوم لوگ شہید اور زخمی ہوئے ہیں، ہزارہ کمیونٹی کے لوگ بہت محنتی ہیں، دیکھنا یہ ہے کہ کوئٹہ دہشتگردی کے پیچھے بیرونی ہاتھ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اطلاعات تھیں مزید پڑھیں

ہزار گنجی خودکش دھماکا: تحقيقاتی ٹیم کا جائے وقوعہ کی جيوفينسنگ کرانے کا فيصلہ

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات کے لیے حملہ آور کے جسم کے نمونے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کی ہزارگنجی سبزی منڈی میں تین روز قبل ہونے والا خودکش مزید پڑھیں