ناروے میں شرپسندوں نے مسجد کو آگ لگا دی

اوسلو‌ (‏ویب ڈیسک) ناروے میں نامعلوم انتہا پسندوں نے اسلام مخالف نظریات کی بناء پر مسجد کو نذر آتش کردیا جس کے نتیجے میں مسجد کو شدید نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق ناروے میں بھی دیگر یورپی ممالک کی طرح نسل پرست سفید فام انتہا پسندوں نے اسلام مخالف نظریات اور شدت پسندی کو پروان مزید پڑھیں

کراچی سے راولپنڈی آنیوالی مسافر ٹرین ہزارہ ایکسپریس کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کراچی سے راولپنڈی آنیوالی مسافر ٹرین ہزارہ ایکسپریس کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی ،ٹرینیں روک لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن سے تین کلو میٹر دور ٹریک پر نصب بم برآمد کرلیا گیا جس کے بعد کراچی سے اندورن ملک جانے والی اور لاہور مزید پڑھیں

ہزارگنجی دھماکا: خودکش حملہ آور کے جسمانی اعضاء ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیئے گئے

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقہ ہزار گنجی میں دھماکا کرنیوالے خود کش حملہ آور کے جسم کے اعضاء کے نمونے ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی لاہور بھجوا دیئے گئے۔ سی ٹی ڈی حکام نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ خودکش حملہ آور کے ہاتھ کے فنگر پرنٹس کی مزید پڑھیں

کوئٹہ خودکش دھماکا: ہزارہ برادری کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکے اور اس میں 20 افراد کی شہادت کے خلاف ہزارہ برادری کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔ کوئٹہ میں شدید بارشوں کے باوجود ہزارہ برادری کے افراد دھرنا ختم کرنے پر راضی نہیں اور متاثرہ خاندانوں کا مطالبہ ہے مزید پڑھیں

ہزارگنجی دھماکا: داعش نے کوئٹہ خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

اسلام آباد (ش ح ط) کوئٹہ کے علاقے میں واقع ہزارگنجی سبزی منڈی پر ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری مزید پڑھیں

لکی مروت: پولیس نےدہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا،خودکش جیکٹ، بارودی مواد برآمد

لکی مروت (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔سرچ آپریشن کے دوران تھانہ غزنی خیل کے علاقہ پہاڑ خیل پکہ میں کھیتوں میں زیر زمین خودکش جیکٹ، اسلحہ و بارودی مواد برآمدکرلیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کو خفیہ اطلاعات پر غزنی خیل میں مزید پڑھیں

بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع شوپیاں کے علاقے گاہاند میں سرچ آپریشن کے دوران کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ رپورٹ کے مطابق آخری اطلاعات مزید پڑھیں

پاکستان دہشت گردی کیخلاف بھرپور جنگ لڑ رہا ہے: وفاقی وزیر فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف بھرپور جنگ لڑ رہا ہے۔ انسداد دہشت گردی کیلئے نیشنل ایکشن پلان تشکیل دیا گیا۔ فاٹا نے دہشت گردی کے باعث نقصان اٹھایا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

دہشت گرد کسی ایک قوم یا قبیلے کے نہیں سب کے مشترکہ دشمن ہیں: وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو انجام تک پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، دہشت گرد کسی ایک قوم یا قبیلے کے نہیں سب کے مشترکہ دشمن ہیں۔ دہشت گردی ایک کمیونٹی نہیں پورے بلوچستان کا مسئلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان مزید پڑھیں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے مطالبات کی فہرست پاکستان کو دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے مطالبات کی فہرست پاکستان کو دے دی۔ ایف اے ٹی ایف کی فہرست وزارت خزانہ کو ارسال کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی فہرست میں کہا گیا ہے کہ ملک کے تمام صرافہ بازار دستاویزی بنائے جائیں، سونے کے مزید پڑھیں