کراچی کیلئے 77 تھریٹ الرٹس موجود ہیں، دہشت گردی کا خطرہ ہے: آئی جی سندھ

کراچی (ویب ڈیسک) انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ ڈاکٹر کلیم امام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ دھماکے کے بعد کراچی میں سیکیورٹی سخت کردی ہے، شہر کے 77 مقامات کے لیے دہشتگردی کا خدشہ موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ہزار گنجی میں دھماکا خودکش تھا، دشمن نہیں چاہتا بلوچستان میں امن ہو: وزیر داخلہ ضیا اللہ لانگو

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیا اللہ لانگو کا کہنا ہے کہ کوئٹہ دھماکے میں مخصوص کمیونٹی کو نشانہ نہیں بنایا گیا، بلوچستان اہم صوبہ ہے اس لیے دشمن نشانہ بنا رہے ہیں۔ دشمن نہیں چاہتا بلوچستان میں امن ہو۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیا اللہ لانگو نے پریس مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ خودکش دھماکے کی شدید مذمت، رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد + کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں واقع فروٹ مارکیٹ میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 2 بچوں اور ایک ایف سی اہلکار سمیت 20 افراد شہید اور 48 شدید زخمی ہو گئے، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی. مزید پڑھیں

کوئٹہ خودکش دھماکا: حکومت نیشنل ایکشن پلان پرمن وعن عمل کرنےمیں ناکام رہی، آصف زرداری

کراچی (ڈیلی اردو) سابق صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردوں اور منصوبہ سازوں کوقانون کی گرفت میں لائے، انہوں نے کوئٹہ میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی میں معصوم انسانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، حکومت نیشنل ایکشن پلان پرمن وعن عمل کرنے میں ناکام رہی مزید پڑھیں

کوئٹہ خودکش دھماکا، شہداء کی تعداد 20 ہو گئی، 48 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی سبزی منڈی میں ہونے والے خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 20 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 48 افراد اس واقعے میں زخمی ہوئے ہیں۔ بلوچستان کے وزیرِ داخلہ ضیا اللہ لانگو کے مطابق خودکش دھماکہ جمعے کی صبح ہزار گنجی کے علاقے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید

میرانشاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں رات گئے نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی فائرنگ کے نتیجے میں دو سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ جنہیں فوری مزید پڑھیں

افغان صوبے کنڑ میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کمانڈر سمیت 7 دہشت گرد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے کنڑ میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں شدت پسند تنظیم داعش کے کمانڈر سمیت 7 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ افغان فورسز کے مطابق فضائی کارروائی کنڑ کے ضلع نور گل میں کیا گیا، جس میں امریکی ڈرون کے ذریعے داعش کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔ ڈرون مزید پڑھیں

آواران: مشکے میں ایف سی پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی، جوابی کارروائی، 3 حملہ آور زخمی

آواران (نمائندہ ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ جوابی کارروائی تین حملہ آور بھی زخمی ہوئے جنہیں ساتھی لے کر فرار ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق مشکے میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر جمعرات کو مزید پڑھیں

پلوامہ حملہ کیس: جواب نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان کے 8 سوالوں کے جواب نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو آلووالیا کو دفترخارجہ طلب کرلیا گیا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ پلوامہ حملے سے متعلق بھارت کی جانب سے بھیجے گئے ۔ ڈوزیئر میں کالعدم مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، جنداللہ کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت فورس (سی ٹی ڈی) نے کالعدم تنظیم جنداللہ کے انتہائی مطلوب دہشت گرد اسحاق گل کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے خود کش جیکٹ اور 2 عدد ہینڈ گرنیڈ برآمد کرلیے۔ سی ٹی ڈی سول لائن پولیس کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے ریڈبک میں موجود دہشت گرد تنظیم جند مزید پڑھیں