شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کی فائرنگ سے گیس کمپنی کے 2 ملازمین جاں بحق، 2 زخمی

میران شاہ (ڈیلی اردو) ‏خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ناملعوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ دو کے زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کے تحصیل سپین وام میں ماڑی پٹرولیم کمپنی کے ملازمین پر نامعلوم مسلح افراد نے مزید پڑھیں

غیر ملکی صحافیوں، مختلف ممالک کے دفاعی اتاشیز اور سفرا کا بالا کوٹ کا دورہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج نے عالمی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں، مختلف ممالک کے دفاعی اتاشیز اور سفرا کو بالاکوٹ کے قریبی علاقے جابہ میں اس مقام کا دورہ کروایا جہاں بھارتی طیاروں نے بھاگتے ہوئے ’پے لوڈ‘ گرایا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹرنیشنل میڈیا کے غیر ملکی صحافیوں، مختلف ممالک کے مزید پڑھیں

تربت: دہشت گردوں کا ایف ڈبلیو او کے اہلکاروں پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع تربت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سڑک پر کام میں مصروف ایف ڈبلیو او کے دو اہلکار شہید ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہے۔ جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ منگل کو تربت کے علاقے مند میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دھماکا، باپ بیٹی زخمی

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں باپ اور بیٹی زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خیر محمد اور اسکی بیٹی آج ڈگری گاؤں کے قریب پہاڑی میں خشک لکڑیاں جمع کر رہے تھے کہ اس دوران ان پر مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: وزیراعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن بنانے کی ہدایت کر دی

لاہور (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے قانون کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے دورہ لاہور کے دوران سانحہ ساہیوال کی  متاثرہ فیملی نے عمران خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے واقعے کی مکمل اور مزید پڑھیں

امریکا کی جانب سے دہشت گرد قرار دینے پر ایران خاموش نہیں رہے گا: جنرل محمد باقری

تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی افواج کے جنرل محمد باقری نے سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے پر امریکا کو مناسب جواب دینے کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے امریکی فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران اور مزید پڑھیں

ترکی اور قطر کا پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے کا امریکی فیصلہ مسترد

دوحہ (نیوز ڈیسک) قطر اور ترکی نے امریکی کی جانب سے ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد قرار دئیے جانے کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دیا گیا ہے جس کے بعد بحرین تمام مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ نے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کو دہشت گرد قرار دیدیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی پاسداران انقلاب کی ذیلی تنظیم القدس بریگیڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے ایران کے ساتھ طے شدہ جوہری معاہدے سے انخلاء کے بعد سے مسلسل ایران اور ایرانی شخصیات پر پابندیوں کا سلسلہ مزید پڑھیں

قندہار میں طالبان کا پولیس چوکی پر حملہ، جوابی کارروائی میں 17 طالبان ہلاک

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں 20 سیکیورٹی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغانستان میں موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی طالبان کے حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ رات گئے صوبہ قندہار افغان فوج کی سرحدی چوکی پر طالبان کے حملے میں 20 فوجی جاں بحق اور مزید پڑھیں

امریکا عالمی دہشت گردی کا سرغنہ اور امریکی فوج دہشتگرد تنظیم ہے:حسن روحانی

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کی جانب سے تہران کی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر واشنگٹن کو ’عالمی دہشت گردی کا سرغنہ‘ قرار دے دیا۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایرانی صدر نے سخت ردعمل کا اظہار کیا کہ امریکا ہی پوری دنیا میں ہونے مزید پڑھیں