میانمار: فوجی ہیلی کاپٹر سے فائرنگ، 30 روہنگیا مسلمان شہید، متعدد زخمی

رخائن (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار فوج کے ہیلی کاپٹر سے روہنگیا آبادی پر بمباری میں 30 روہنگیا مسلمانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میانمار کی ریاست رخائن میں میانمار فوج نے اقلیتی گروہ روہنگیا کی آبادی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں30شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں

فیصل آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ، ہینڈ گرنیڈ برآمد

فیصل آباد (ڈیلی اردو) فیصل آباد میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر فیصل آباد میں کارروائی کی گئی۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں نور رحیم، نور محمد شامل ہیں جبکہ ایک دہشت گرد مزید پڑھیں

سعودی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: ایک پاکستانی سمیت 55 شدت پسند گرفتار

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں ایک پاکستانی سمیت 7 ممالک کے 55 شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ریاستی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 7 ممالک کے 55 افراد گرفتار کیے گئے ہیں جن میں 34 سعودی شہری بھی شامل ہیں۔ سعودی وزارت داخلہ کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا لیبیا میں جاری لڑائی فوری طور پر روکنے کا مطالبہ

نیویارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے لیبیا میں جاری لڑائی کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو این سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے لیبیا میں جاری لڑائی کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ لیبیا کے تنازعے مزید پڑھیں

سعودی عرب کا ایرانی فوج کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے امریکا کی جانب سے ایران کی پاسداران انقلاب کو بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلہ کا خیر مقدم کیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق شاہی خاندان کی قیادت میں سعودی عرب کی جانب سے ایران پر اس کے اور دیگر مشرق وسطیٰ مزید پڑھیں

عراق: صوبے انبار میں سیکیورٹی فورسز اور داعش میں جھڑپ، 4 دہشت گرد مارے گئے

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی فورسز نے ملک کے مغربی صوبے انبار میں پیر کو اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ مرکزی صوبہ صلاح الدین میں ایک پولیس اہلکار اور ایک بچہ شہید۔ عراقی فوج نے نیم قبائلی جنگجوؤں کے تعاون سے عراق کے دارالحکومت بغداد سے تقریبا 200 کلومیٹر شمال مزید پڑھیں

پشاور: بڈھ بیر ائیر بیس پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور پولیس اور بم ڈسپوزل یونٹ نے تباہی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ائیر بیس کے قریب سے 5 مارٹر شیلز برآمد کرکے ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز انہیں اطلاع موصول ہوئی کہ بڈھ بیر میں ائیربیس کے قریب ایک مشکوک بوری پڑی ہے، جس پر انہوں نے فوری طور مزید پڑھیں

افغانستان: بگرام ائیربیس کے قریب دھماکا، 3 امریکی فوجیوں سمیت 4 ہلاک، 3 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع نیٹو کے بگرام ایئربیس کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں 4 امریکی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت میں بگرام ایئربیس کے قریب ایک زوردار دھماکے کے نتیجے میں 3 امریکی فوجیوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، مزید پڑھیں

ایران نے امریکی فوج کو دہشت گرد قرار دے دیا

تہران (نیوز ڈیسک) خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایران کی اعلیٰ ترین سکیورٹی کونسل نے امریکی فیصلے کے رد عمل میں امریکی فوج کو ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دیا ہے۔ ایرانی سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق، ’’ایران کی سپریم نیشنل کونسل نے امریکی ملٹری فورسز کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے۔‘‘ مزید پڑھیں

دہشتگردی کیخلاف جنگ: امریکا کا پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کمانڈر سینٹ کام جنرل میکنزی نے پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت سے ملاقاتوں میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتےے ہوئے خطے کی سلامتی واستحکام کے لیے امریکی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ کمانڈر سینٹ کام جنرل میکنزی کے دورہ پاکستان پر امریکی سفارتخانہ کی مزید پڑھیں