کشمور پولیس کی اہم کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد، ہینڈ گرنیڈ برآمد

کشمور (نیوز ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں پولیس کا نواحی علاقے میں دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا، جس میں پولیس نے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے علاقے کشمور کے نواح میں کشمور پولیس کا دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ ہوا، جس میں پولیس نے ایک دہشت مزید پڑھیں

افغان صوبے بدغیس میں اتحادی طیاروں کی بمباری، 35 طالبان ہلاک، 22 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے بدغیس میں افغان اور اتحادی فورسز کی بمباری میں طالبان کے 35 طالبان ہلاک جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق افغان فضائیہ اور اتحادی فورسز نے بدغیس کے ضلع بالا مرغاب میں گزشتہ رات فضائی کارروائی کی ،جس میں دشمن کے ٹھکانوں پر متعدد نشانے لگائے مزید پڑھیں

لیبیا: خلیفہ حفتر کی فوج نے فضائی حملے کی زد میں آنے کے بعد نوفلائی زون قائم کردیا

طرابلس (نیوز ڈیسک) لیبیا کے مشرقی علاقے سے تعلق رکھنے والے کمانڈر خلیفہ حفتر کی وفادار فورسز نے ایک فضائی حملے کی زد میں آنے کے بعد مغربی لیبیا میں لڑاکا طیاروں کے لیے نوفلائی زون کا اعلان کردیا ہے۔ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں خلیفہ حفتر کے تحت خود ساختہ لیبی قومی مزید پڑھیں

وزیراعظم نیتن یاہو کا غزہ کی یہودی آبادیوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان

تل ابیب (ڈیلی اردو) وزیراعظم نیتن یاہو نے حالیہ انتخاب میں کامیابی کی صورت میں غزہ پٹی کی یہودی بستیوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں مزید پڑھیں

بھارت، پاکستان کے کس شہر پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، اہم انکشافات سامنے آگئے

سرینگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں سرینگرجموں نیشنل ہائی وے کو سویلین افراد کی نقل و حرکت کیلیے بند کرنے کے احکامات پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے. A magistrate at Shalteng HMT crossing not bothering even to come out of his vehicle even as hundreds of vehicles including those with patients are stopped to move مزید پڑھیں

یمن، شام اور افغانستان میں بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار امریکا اور یورپ ہے: پوپ فرانسس

ویٹی کن سٹی (ویب ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ یمن، شام اور افغانستان میں خانہ جنگی کے دوران بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار کوئی اور نہیں بلکہ امریکا اور یورپ ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ویٹی کن سٹی میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع شوپیاں میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں راحیل رشید شیخ اور بلال احمدکو ضلع کے علاقے امام صاحب میں پڈگچی کے مقام پر محاصرے اور تلاشی مزید پڑھیں

بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کیخلاف تحقیقات کیلئے برطانوی پولیس آج پاکستان پہنچے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بانی ایم کیو ایم لندن الطاف حسین کے تحقیقات کے لیے لندن پولیس آج شام اسلام آباد پہنچ جائے گی۔ نفرت انگیز تقاریر کے معاملہ میں بانی ایم کیو ایم کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہوگیا۔ برطانوی محکمہ انسداد دہشت گردی اور کمانڈ میٹرو پولیٹن پولیس کی ٹیم آج اسلام آباد مزید پڑھیں

ایل او سی پر اشتعال انگیزی: پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب، 5 فوجی واصل جہنم

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ بھرپور جوابی کاررروائی میں پانچ انڈین فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی ایبٹ آباد میں کارروائی، داعش کا اہم دہشتگرد مجیب الرحمٰن گرفتار

ایبٹ آباد (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، عالمی دہشت گرد تنظیم کا دہشت گرد مجیب الرحمن کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کا دہشت گرد مجیب الرحمن کو گرفتار کرلیا مزید پڑھیں