آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات ہوئی جس میں علاقائی سیکیورٹی اور افغان مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے جی ایچ مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ پر فرد جرم عائد، دماغی معائنے کا حکم

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی عدالت نے مساجد حملے کے سفید فام دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ پر 50 افراد کو شہید کرنے پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے ملزم کا دماغی معائنہ بھی کرانے کا حکم دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مزید پڑھیں

خطرے کی گھنٹی بج گئی: پہلے ایف اے ٹی ایف سے کلیئرنس لو، پھر قرضہ ملے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان سے کہا ہے کہ پہلے FATF سے کلیئرنس لو، پھر قرضہ ملے گا تاہم وزارت خزانہ کے ترجمان ڈاکٹر خاقان حسن نجیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے اپنے قرضہ پروگرام کو پہلے FATF سے کلیئر کرانے سے مشروط نہیں کیا مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کا دہشت گرد حملہ، 20 سے زائد افغان فوجی اہلکار شہید

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے دہشت گرد حملے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 20 سے زائد فوجی اہلکار شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صوبے بادغیس میں قائم فوجی اڈے پر طالبان دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے باعث پولیس اہلکاروں سمیت بیس سے زائد فوجی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

میانمار: فوجی ہیلی کاپٹر سے فائرنگ، 5 روہنگیا مسلمان شہید، 40 زخمی

رخائن (ڈیلی اردو) میانمار کی ریاست رخائن میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر سے فائرنگ سے 5 روہنگیا مسلمان شہید اور40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ہیلی کاپٹر نے بانس اکٹھے کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کے ایک گروپ پر حملہ کیا۔ After UN appointed Mr. Nicholas Koumjian as Head of the Independent Investigative Mechanism for #Myanmar مزید پڑھیں

دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے سر کی قیمت 25 ملین ڈالر پھر مقرر

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے شام ، افغانستان سمیت دیگر ممالک میں پرتشدد کارروائیوں میں سرگرم دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی زندہ یا مردہ گرفتاری پر ڈھائی کروڑ ڈالر( 3 ارب 54 کروڑ 15 لاکھ روپے) کا انعام مقرر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابوبکر البغدادی کی موجودگی کے بارے مزید پڑھیں

کالعدم تنظیموں کےخلاف ایکشن میں تمام اداروں، اپوزیشن کو آن بورڈ لیا: شہریار آفریدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں کے خلاف ایکشن میں تمام اداروں اور اپوزیشن کو آن بورڈ لیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ آپ صرف پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے انسانیت مزید پڑھیں

سعودی عرب نے 30 سال بعد عراق میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا

بغداد (ویب ڈیسک) عراق کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے تعلقات بہتر کرتے ہوئے بغداد میں 30 سال بعد اپنا سفارتخانہ کھول دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق سفارتخانہ، سعودی وزیر تجارت و سرمایہ کاری ماجد بن عبداللہ القصابی کی سربراہی میں وفد کے 2 روزہ دورے کے دوران مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: راولا کوٹ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، شہری زخمی

راولا کوٹ (نیوز ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر پونچھ سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری محمد شاہد خان زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر گولہ باری اور فائرنگ کی ہے، بھارتی فورسز نے پونچھ سیکٹر کے پولس مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: آسٹریلوی پارلیمنٹ نےسوشل میڈیا کےحوالےسےنئے قانون کی منظوری دیدی

سڈنی (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا ،پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کئے گئے نئے قانون کے تحت اشتعال انگیز مواد اپنی ویب سائٹ سے فوری طور پر نہ ہٹانے کی صورت میں سوشل میڈیا کمپینوں کو ان کی سالانہ آمدن کا دس فیصد تک جرمانہ کرے گا اور کمپنیوں کے اعلیٰ افسروں کو تین برس تک کی مزید پڑھیں