لاہور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، دو گرفتار، خودکش جیکٹ، ہینڈ گرنیڈ برآمد

لاہور (اے ڈی شہزاد) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں حساس اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے داعشی دہشت گرد کے گھر سے خودکش جیکٹ اور ہینڈ گرنیڈ برآمد کر لیا۔ دو گرفتار، ایک فرار تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں نے گھر میں گھس کر سیکیورٹی اہلکار کو شہید کردیا

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں چھٹی پر گھر آئے ہوئے پاک آرمی کے جوان کو دہشت گردوں نے شہید کردیا۔ ذرائع کے مطابق پانچ دہشت گردوں نے پاک آرمی کے جوان ظہور اسلام کو گھر کے اندر گولی مارکر شہید کر دیا۔ خاندانی ذرائع مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی نیزہ پیر سیکٹر میں شہری آبادی پر فائرنگ، شہری شہید

مظفر آباد (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی نیزہ پیر سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ،شہری شہید بھارتی فوج نے آج صبح کنٹرول لائن پر نیزہ پیر سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص شہید ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ میں ضلع حویلی کے گاؤں اکھوریاں کے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کے مظالم: گزشتہ ماہ ایک بچے سمیت 26 کشمیری شہید کر دیئے

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں مارچ کے مہینے میں بھی بھارتی ظلم وجبر کا سلسلہ جاری رہا، اس ماہ قابض فوج نے 26 کشمیریوں کو شہید کر دیا، ان شہید کشمیریوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے مقبوضہ وادی میں مارچ کے مہینے میں 26 مزید پڑھیں

اقوامِ عالم انٹرنیٹ کیلئے نئے ضوابط تشکیل دیں: فیس بک بانی مارک زکربرگ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی اور چیف ایگزیکیٹو مارک زکربرگ نے اقوامِ عالم سے کہا ہے کہ وہ انٹرنیٹ کے لیے نئے ضوابط تشکیل دیں۔ انہوں نے نئے ضوابط کا مطالبہ معتبر امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ میں شائع ہونے والے اپنے خصوصی کالم میں کیا۔ زکربرگ نے واضح مزید پڑھیں

ملک کے اندر کسی قسم کی مسلح تنظیم کی موجودگی کا قائل نہیں ہوں: مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد (ڈیلی اردو) متحدہ مجلس عمل اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر کسی قسم کی مسلح تنظیم کی موجودگی کا قائل نہیں ہوں۔ ایک انٹرویو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ان تنظیموں کو ختم ہونا چاہیے۔ یہ تنظیمیں ہونی ہی نہیں مزید پڑھیں

دوسری آئینی مدت مکمل، فوجی عدالتیں آج تحلیل ہو جائیں گی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک میں قائم فوجی عدالتوں کی دوسری آئینی مدت آج رات 31 مارچ کو مکمل ہو جائے گی اور فوجی عدالتیں تحلیل ہو جائیں گی۔ فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے حوالے سے حکومت اوراپوزیشن کے مابین معاملات طے نہیں پاسکے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کے الزامات کا سامنا مزید پڑھیں

پشاور کو بڑی تباہی سے بچالیا گیا، خودکش بمبار گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرکے خودکش جیکٹ برآمد کر لی۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی قاضی کلے میں کی گئی جہاں دہشت گرد عبدالحلیم کو گرفتار کیا گیا اور خودکش جیکٹ برآمد کی گئی۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 4 اپریل کو دفاعی کمیٹی کو بریفنگ دیں گے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 4 اپریل کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بریفنگ دیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی دعوت پر قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی امجد خان کی سربراہی میں 4 اپریل کو جی ایچ کیو کا دورہ کرے گی جہاں آرمی چیف دفاعی کمیٹی مزید پڑھیں

جرمنی: دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 10 انتہا پسند گرفتار

برلن (نیوز ڈیسک) جرمنی میں پولیس نے دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 10 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی خبر اجنسی کے مطابق جرمنی کی پولیس نے مختلف شہروں سے 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے، حراست میں لئے گئے تمام افراد مسلمان ہیں، ان میں مزید پڑھیں