ایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ حوثی باغیوں سے کرایا: سعودی وزیر دفاع

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے دو روز قبل تیل تنصیبات پر ہونے والے حملوں کا الزام ایران پر عائد کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی تیل تنصیبات پر دہشت گرد حملوں کا حکم ایران کی حکومت نے دیا۔ مزید پڑھیں

داعش کا ’پاکستان صوبہ‘ کے قیام کا دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے پاکستان میں ایک ’صوبے‘ کے قیام کا دعویٰ کیا ہے۔ چند روز قبل داعش نے بھارت کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر میں ایک دہشت گرد حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بھارت میں بھی ’ہند صوبے‘ کے قیام کا اعلان کیا تھا۔ وائس آف مزید پڑھیں

بلوچستان: مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 9 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے نواحی علاقے کوہ مہران میں سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ اس کارروائی میں 4 سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں دہشت گردوں کے کیمپ مزید پڑھیں

افغانستان: خوست میں امریکی ڈرون حملہ، حقانی نیٹ ورک کے دو اہم رہنما ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) افغانستان کے صوبے خوست میں امریکی ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کے دو اہم رہنما کے مارے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کرم ایجنسی پاک افغان سرحد کے اس پار صوبہ خوست کے ضلع سپیرہ میں ایک گھر پر امریکی ڈرون طیارے نے دو میزائل داغے جس کے نتیجے میں مکان مزید پڑھیں

لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، 3 افغان دہشت گرد گرفتار، 3 خودکش جیکٹس برآمد

لاہور + اسلام آباد (ش ح ط / مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں پولیس اور انسداد دہشت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: پلوامہ اور ڈوڈا میں بھارتی بربریت، 5 کشمیری شہید

سری نگر (ڈیلی اردو / نیوز ایجنسی) ماہِ رمضان میں بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بھارتی فوج نے آج بھی 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ ادھر بارہ مولہ میں 13 مئی کو بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا کشمیری نوجوان بھی چل بسا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع مزید پڑھیں

سری لنکا میں شدت پسند بدھ مت مسلم مخالف حملوں کے ذمہ دار قرار

کولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکن حکام نے کہا ہے کہ بدھ مت شدت پسند مسلمان مخالف حملوں میں ملوث ہوسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ 21 اپریل کو سری لنکا کے گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں ہونے والے حملوں میں 250 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے جس کی ذمہ داری ‘داعش’ نے قبول کی تھی۔ مزید پڑھیں

شہید صفت غیور کی فیملی سے سکیورٹی واپس لے لی گئی، فیملی کو سکیورٹی خطرات لاحق

پشاور‌ (نیوز ڈیسک) ایڈیشنل آئی جی اور کمانڈنٹ ایف سی صفت غیور شہید کی فیملی سے سکیورٹی واپس لے لی گئی ہے دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں شریک ہونے والے اعلیٰ ترین پولیس افسران سے بھی مرحلہ وار طور پر پولیس سکیورٹی واپس لینے کا عمل شروع کر دیاگیا ہے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

گوادر حملے میں ملوث حمل بلوچ کا نام لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل نہیں: سردار اختر مینگل

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے پی سی ہوٹل حملہ میں ملوث حمل بلوچ کا نام لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل ہونے کے دعوؤں کومسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حمل نامی شخص جو پی سی واقعہ میں ملوث ہے اس کا تعلق مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے نائب امیر عبدالرحمٰن مکی گرفتار، جیل منتقل

لاہور (نیوز ڈیسک) کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ کے نائب امیر مولانا عبد الرحمٰن مکی کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم فلاح انسانیت اور جماعت الدعوہ کے نائب امیر مولانا عبدالرحمٰن مکی کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیاگیا ہے، عبدالرحمٰن مکی پر کالعدم تنظیموں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن سے مزید پڑھیں