نئے پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کی کوئی جگہ نہیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آج جو کچھ ہو رہا ہے اس سے قبل کبھی نہیں ہوا۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہے، پلوامہ واقعہ مودی حکومت مزید پڑھیں

کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

کوٹلی (ڈیلی اردو) کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ہے، جس میں بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا ،جس کے بعد پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی دشمن کی گنوں کو خاموش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر کے سرحدی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: لدھا سے تحصیلدار اغوا، تلاش جاری

اسلام آباد (شبیر حسین طوری) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے تحصیلدار کو لدھا سے نامعلوم نقاب پوشوں نے اغوا کر لیا ہے۔ ان کے بارے میں اب تک کوئی خبر نہیں ملی ہے۔   تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے تحصیلدار کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری: 30 مکان ملبے کا ڈھیر، 500 کو نقصان پہنچا

غزہ (ویب ڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں قابض صہیونی ریاست کی طرف سے 24 چوبیس گھنٹوں کے دوران وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس میں 30 مکانات مکمل طور پر تباہ اور 500 کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی وزیر برائے ہائوسنگ و آباد کاری مزید پڑھیں

زکریا البدر قتل کیس: قاتل ٹیکسی ڈرائیور کو بچانےکیلئے سعودی حکومت سرگرم، اہم انکشافات

مدینہ (ڈیلی اردو) گزشتہ ماہ فروری کو مدینہ میں ایک ایسا خوفناک واقعہ پیش آیا جس نے پوری دنیا میں خوف و ہراس کی فضا پیدا کر دی۔ ہوا کچھ یوں کہ امیر سلطان بن عبدالعزیز روڈ پر ایک مقامی شہری نے اچانک حملہ کر کے 7 سال کے معصوم بچے کی گردن تن سے مزید پڑھیں

ترکی ائیر پورٹ پر حملہ، دو افراد زخمی

کیسری (قدرت روزنامہ) ترکی کے شہر کیسری کے ائیرپورٹ پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ترک ذرائع اطلاغ سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترکی کے شہر کیسری کے ائیرپورٹ پر مبینہ طور پر حملہ ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ائیرپورٹ پر فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ فائرنگ کے باعث 2 افراد مزید پڑھیں

امریکا نے اسرائیلی قبضے کو تسلیم کرکے نوآبادیاتی نظام کی بنیاد رکھ دی ہے: ایرانی صدر

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ پر نوآبادیاتی نظام کو تسلیم کرنے کا الزام عائد کردیا۔ امریکا کی جانب سے گولن ہائٹس پر اسرائیلی قبضے کو باقاعدہ تسلیم کرنے پر ایران نے الزام لگایا۔خیال رہے کہ اسرائیل نے 1967میں شام کے سرحدی علاقے گولن ہائٹس پر مزید پڑھیں

کوہلو میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد

کوہلو (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویز فورس اور حساس اداروں کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان ضلع کوہلو کے علاقے سوراف نالہ میں لیویز فورس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحے اور گولہ بارود برآمد کر مزید پڑھیں

کیلیفورنیا: شر پسند نے مسجد کو آگ لگا دی، فرانس میں بھی مسجد کی بے حرمتی

کیلی فورنیا + بورڈوکس (ڈیلی اردو) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر ایسکن ڈیڈو میں مسجد کو آگ لگا دی گئی، مسجد کے بیرونی حصے کونقصان پہنچا ہے۔ ملزم فرار ہو گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ مسجد میں موجود افراد نے فورا اقدامات کرتے ہوئے آگ بجھا ئی۔رات سوا 3 بجے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے مقبوضہ گولان کے حوالے سے امریکا کا اعلان مسترد کر دیا

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے مقبوضہ گولان کے شامی علاقے پر اسرائیل کی خود مختاری کو تسلیم کرنے سے متعلق امریکی اعلان کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے جاری ایک بیان میں گولان کے پہاڑی علاقے کے حوالے سے مزید پڑھیں