ترک صدر رجب اردوغان کا گولان کی چوٹیوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا نے کا اعلان

استنبول (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوغان نے گولان کی چوٹیوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا نے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہاکہ امریکی صدر ٹرمپ کے گولان کی چوٹیوں سے متعلق بیانات (اور اب حکم نامے پر دست مزید پڑھیں

سیالکوٹ، سکھر، ڈی جی خان، رحیم یار خان اور بہاولپور کے ایئرپورٹس کھول دیےگئے

کراچی (نیوز ڈیسک) ایک ماہ تک بند رہنے والے سیالکوٹ، سکھر، بہاولپور، رحیم یار خان اور ڈیرہ غازی خان کے ایئرپورٹس کھول دیے گئے جس کے بعد مذکورہ ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن بحال ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر کھول دی جس کا نوٹس ٹو ایئر مزید پڑھیں

ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ بلوچستان کے ضلع لورا لائی میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورا لائی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن مزید پڑھیں

کوئٹہ: دہشت گردوں کی فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے شیعہ سپریٹنڈنٹ شہید

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب روڈ کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے سپرنٹنڈنٹ بلوچستان یونیورسٹی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سید حسین شاہ اپنی رہائش گاہ سے یونیورسٹی کی جانب جا رہے تھے کہ گھات لگائے دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کردی۔ دو حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، تحریک طالبان کے 2 دہشت گرد مارے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے علاقہ زڑکنی میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب تحریک طالبان پاکستان کے دشت گرد عبدالرحمان عرف عبدو اور فرمان عرف ثاقب ہلاک ہوگئے۔ ہلاک مزید پڑھیں

لورالائی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خاتون سمیت 4 خودکش حملہ آور ہلاک

لورالائی (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع لورالائی میں سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے پر خاتون سمیت چار خودکش بمباروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لورالائی میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے ناصرآباد میں مکان پر چھاپہ مارا، تو مکان میں موجود دہشت گردوں نے سیکیورٹی اہلکاروں پر مزید پڑھیں

بیٹے کے قتل کا کیس واپس لینے کیلئے دھمکیاں دی جارہی ہیں: میاں افتخار حسین

پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ میاں راشد شہید کے قاتل دہشتگرد کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے اور مجھے کیس واپس لینے کیلئے دھمکیوں کے ذریعے ڈرایا دھمکیا جا رہا ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی مزید پڑھیں

گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضہ تسلیم، امریکی صدر ٹرمپ نے دستخط کردیے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے شام اور اسرائیل کے درمیان تنازعہ کا سبب بنی گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضے کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے ہمراہ وائٹ ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران معاہدے پر دستخط کیے۔ https://t.co/G4RNXzoWqc — مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

کراچی (ویب ڈیسک) مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت کراچی: مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے سے متعلق تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی، واقعے کے 3 روز بعد فرانزک رپورٹ تیار کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مفتی تقی عثمانی پر قاتلانے حملے سے متعلق فرانزک رپورٹ مزید پڑھیں

اسرائیل کی صیہونی فوج نے غزہ پر بڑا حملہ کردیا

غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیل کی صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ پر حملہ کردیا۔ اسرائیلی طیاروں نے بمباری کرکے داخلی سلامتی کی ایجنسی کی عمارت کو تباہ کردیا جبکہ ایک انشورنس کمپنی کی 5 منزلہ بلڈنگ پر بھی بم برسائے ہیں۔ اسرائیلی آرمی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے غزہ سے مزید پڑھیں