کرائسٹ چرچ: دہشت گردی کی ویڈیو دکھانے پر فیس بک اور یوٹیوب کیخلاف مقدمہ

کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک) فرانسیسی مسلم کونسل نے نیوزی لینڈ کی مساجد میں ہونے والی دہشت گردی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر نشر کرنے پر فیس بک اور یوٹیوب کیخلاف مقدمہ درج کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والی دہشت گردی کی ویڈیو کو انٹرنیٹ پر براہ راست جاری کرنے پر فیس مزید پڑھیں

سعودی شہزادے کا سانحہ کرائسٹ چرچ شہداء کےورثا کیلئے10 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو) سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والوں کے ورثاء کے لیے سعودی شہزادہ ولید بن طلال نے دس لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہزادے ولید بن طلال نے سانحہ کرائسٹ میں شہید ہونے والوں کے ورثا کے لیے دس لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیا مزید پڑھیں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) ایشیا پیسفک گروپ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ وفد 25 مارچ سے 28 مارچ تک پاکستان کا میں قیام کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات کل(منگل) سے شروع ہوں گے۔ ایشیا پیسفک گروپ کے نو رکنی مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ کے شہید سید اریب کی نمازِ جنازہ ادا، سخی حسن قبرستان میں سپرد خاک

کراچی (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں دہشت گرد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سید اریب احمد کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ سید اریب کو سخی حسن قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا اریب کا جسدِ خاکی آج صبح نجی ایئر لائن ایمریٹس کے ذریعے کراچی کے جناح مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: شہید سید اریب احمد کی میت آج صبح کراچی پہنچے گی

کراچی (ڈیلی اردو) کرائسٹ چرچ میں شہید سید اریب احمد کی میت آج صبح کراچی پہنچے گی، شہید کی نماز جنازہ تدفین آج دوپہر کو مقامی قبرستان میں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا سے تعلق رکھنے والے سید اریب احمد جو گزشتہ دنوں سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی پر حملہ: تحقیقاتی ٹیم کا علاقے کی جیوفینسنگ کرانےکا فيصلہ

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں مفتی تقی عثمانی پر حملے کی تحقیقات میں جاری ہیں۔ پولیس اس بات کا سراغ لگانے میں مصروف ہے کہ 10 لوگوں کی ٹیم میں کون کون شامل تھے ۔ کراچی میں جمعہ کو نیپا چورنگی پر مفتی تقی عثمانی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے بتایا ہے مزید پڑھیں

شہید بیٹے کی تدفین میں شرکت: نیوزی لینڈ پہنچنے والی ماں بھی چل بسی

کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں پیش آنے والے اندوہناک سانحہ میں شہید ہونے والے اردن کے شہری کی ماں بیٹے کی جدائی کا غم برداشت نہ کرسکیں اور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ نیوزی لینڈ کے مو¿قر اخبار’ نیوزی لینڈ ہیرالڈ‘ کی رپورٹ کے مطابق 38 سالہ مزید پڑھیں

مالی میں مسلح افراد کے گاؤں پر حملے میں 134 افراد ہلاک

بماکو (ویب ڈیسک) مغربی افریقا کے ملک مالی کے گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کر کے 134 سے زائد افراد کو ہلاک اور 55 کو زخمی کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وسطی مالی کے شورش زدہ علاقے موپتی میں مسلح افراد نے حملہ کرکے 134 سے زائد افراد کو قتل کردیا مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا ایشیاء پیسیفک گروپ کل پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایف اے ٹی ایف کا ایشیاء پیسیفک گروپ کل پاکستان پہنچے گا۔ وفد 26 سے 28 مارچ تک پاکستان میں قیام کرے گا۔ پاکستان اور ایف اے ٹی ایف ایشیاء پیسیفک گروپ کے درمیان باقاعدہ مذاکرات 26 مارچ سے شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا وفد مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے شدت پسند تنظیم داعش کے سو فیصد خاتمے کا دعوی کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام میں داعش کے آخری ٹھکانے میں گھمسان جنگ کا خاتمہ داعش کی شکست سے ہوگیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شام میں داعش سے برسرپیکار سیریئن مزید پڑھیں