مفتی تقی عثمانی پر حملے کی تحقیقات میں اہم سراغ ملے ہیں: آئی جی سندھ کلیم امام

کراچی (ڈیلی اردو) آئی جی سندھ سید کلیم امام نے کہا ہے کہ مفتی تقی عثمانی پر حملے میں اہم سراغ ملے ہیں اور جلد ملزمان تک پہنچ جائیں گے۔ آئی جی سندھ سید کلیم امام نے مزار قائد پر حاضری دینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن عہد مزید پڑھیں

شام سے شدت پسند تنظیم داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان کر دیا گیا

دمشق (نیوز ڈیسک) شام میں امریکی حمایت یافتہ شامی فورسز نے دہشت گرد تنظیم ‘داعش’ کے قبضے سے آخری ٹھکانے کو خالی کرا کر مکمل کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ Syrian Democratic Forces declare total elimination of so-called caliphate and %100 territorial defeat of ISIS. On this unique day, we commemorate thousands of مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 3 کلو وزنی بم کو ناکارہ بنادیا گیا

کوئٹہ(نمائندہ ڈیلی اردو) کوئٹہ پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 3 کلو گرام وزنی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کی کوئٹہ کے نواحی علاقے عیسیٰ نگری کے راستے میں بم موجود ہیں جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے مزید پڑھیں

کراچی میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ پھر شروع، وجاہت عباس گھر کی دہلیز پر قتل

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں ایک بار پھر سے شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ آج دوپہر اورنگی ٹاون میں گھر کے باہر شیعہ نوجوان وجاہت عباس کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔ مجلس وحدت المسلمین کے مطابق وجاہت عباس کو اونگی ٹاون کے سیکٹر ای 9 میں دہشت گردوں مزید پڑھیں

بلوچستان: ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کی لاشیں برآمد

بارکھان (ڈیلی اردو) بلوچستان کے علاقے ضلع بارکھان سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق بارکھان کے علاقے رکھنی سے 3 تشدد زدہ لاشیں ملیں اور تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ لاشوں کی شناخت علم دین، نظام الدین اور رضا خان کے ناموں سے مزید پڑھیں

‏اسرائیلی فوج کی غزہ میں فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ، 3 فلسطینی شہید

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے پُرامن مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کیں غزہ: فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 24 گھنٹوں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادا رے کے مطابق فلسطین میں مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی حملہ: شہید اہلکار 3 نابینا سمیت 12 بچوں کا واحد کفیل تھا

کراچی (ویب ڈیسک) مفتی تقی عثمانی پر حملے کے دوران شہید ہونے والا پولیس اہلکار بیوہ بہن کے 5 اور اپنے 7 بچوں کا واحد کفیل تھا جس میں سے تین بچے نابینا ہیں جب کہ شہید سیکیورٹی گارڈ انتہائی ملنسار اور تین بچوں کا باپ تھا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق فائرنگ کے مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن: لاہور ہائیکورٹ نے جے آئی ٹی کو تحقیقات سے روک دیا

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کی نئی جے آئی ٹی کو تحقیقات سے روکتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، تحریک طالبان کا دہشت گرد مارا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ آپریشن ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی علاقے کھوئی بارہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ پولیس کے مطابق آپریشن مزید پڑھیں

طلبہ اپنی تعلیم پر توجہ دیں اور دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملائیں: مفتی تقی عثمانی

کراچی (نیوز ڈیسک) ملک کے نامور عالم دین اور ہر دل عزیز شخصیت مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ انہوں نے کہا کہ جو ساتھی آج شہید ہوئے ہیں ان کیلئے دل رنجیدہ ہے۔ طلبہ اپنی تعلیم پر توجہ دیں اور دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملائیں۔ دارلعلوم کراچی مزید پڑھیں