سانحہ کرائسٹ چرچ: 8 پاکستانی شہداء کرائسٹ چرچ قبرستان سپرد خاک

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے آٹھ پاکستانی شہداءکو کرائسٹ چرچ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے آٹھ پاکستانی شہداءکو کرائسٹ مزید پڑھیں

دنیا میں جان بوجھ کر اسلامو فوبیا کو ہوا دی گئی: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں جان بوجھ کر اسلامو فوبیا کو ہوا دی گئی اور اسلامو فوبیا نے امت مسلمہ کو نقصان پہنچایا۔ اسلام آباد میں ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر مزید پڑھیں

افغانستان میں آپریشن کے دوران دو امریکی فوجی اہلکار ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں آپریشن کے دوران دو امریکی فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں آج ایک آپریشن میں امریکہ کے دو فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ نیٹو کے مشن نے ایک بیان میں ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے تاہم جس علاقے میں کارروائی ہوئی اس کے بارے میں نہیں مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، پولیس اہلکار اور گن مین شہید

کراچی (ڈیلی اردو) شہر قائد میں دہشتگردوں کی کارروائی۔ ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی حملے میں بال بال بچ گئے۔ پولیس اہلکار اور گن مین شہید ہوگئے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے نوٹس لیتے ہوئے۔ آئی جی سندھ کے واقعے کی رپورٹ اور ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی دارالعلوم مزید پڑھیں

برطانیہ کے شہر برمنگھم کی 4 مساجد پر شدت پسندوں کا حملہ

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ کے شہر برمنگھم میں رات گئے نامعلوم افراد نے 4 مساجد پر حملہ کیا اور شیشے توڑ کر بھاگ گئے جس کے نتیجے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم میں گزشتہ رات 4 مساجد پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، حملہ آور مساجد مزید پڑھیں

کابل میں نوروز کی تقریبات میں دھماکے، 6 افراد شہید، 30 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دار الحکومت کابل میں دو حملوں میں 6 افراد شہید اور 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل میں جشن نو روز کے ایک اجتماع پر دو مارٹر گولے فائر کئے گئے، افغان میڈیا کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کابل میں شیعہ مزید پڑھیں

دہشت گرد ہمارے فورسز کے حوصلے پست نہیں کر سکتے: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سنجاوی میں لیویز پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی اس بزدلانہ کاروائی میں چھ لیویز اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے شہداء کے خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی چاغی میں کارروائی، 4 مغوی ایرانی فوجی بازیاب، ایران کےحوالے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے اموری میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرکے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی ایران کے 4 مغوی فوجیوں کو لے کر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے انہیں بازیاب کرالیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مزید پڑھیں

شکارپور پولیس کی بڑی کارروائی، داعش کے 4 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ، بارودی مواد برآمد

شکارپور (ڈیلی اردو) پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ نا کام بنا دیا، داعش کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بارودی مواد بر آمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع شکارپور میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش چار دہشت گرد گرفتار کر لیے، گرفتار مزید پڑھیں

‏کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو اس لئےحراست میں لیا گیا کہ بھارتی طیارے انہیں اڑا نہ دیں: بلاول بھٹو

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے بلاوجہ گرفتار کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے، میں نے احتجاج کی کوئی کال نہیں دی تھی جب ظلم ہوتا ہے تو پیپلزپارٹی کے کارکن آواز اٹھاتے ہیں۔ تحریک انصاف نے اسلام آباد کو 200 دن کیلیے مزید پڑھیں