ہالینڈ: یوٹریکٹ میں میٹرو بس پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، متعدد افراد زخمی

ایمسٹر ڈیم (نیوز ڈیسک) ہالینڈ کے وسطی شہر یوٹریکٹ میں مسافر ٹرام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالینڈ کے وسطی شہر میں مسافروں کو لے جانے والی ٹرام پر نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی کورٹس کا اجلاس، قتل، دہشت گردی کے مقدمات جلد نمٹانے کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں زیر التوا قتل اوردہشت گردی کے مقدمات جلد نمٹانے، خطرناک قیدیوں کی سکیورٹی سخت کرنیکا حکم دیا گیا ہے۔ جبکہ فوجداری مقدمات کے پراسس میں پائی جانے والی خامیاں دور کرنیکا فیصلہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ دہشتگردی: فیس بک کا نیوزی لینڈ واقعے کی 15 لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

نیو یارک (ڈیلی اردو) فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشتگردی کے واقعے کے 24 گھنٹے کے بعد اس نے حملہ آور کی لائیو اسٹریم ویڈیو کی 15 لاکھ نقول کو اپنی سائٹ سے ڈیلیٹ کیا۔ خیال رہے کہ کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد پر دہشت گردی مزید پڑھیں

امریکا کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن(ڈیلی اردو) امریکہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف عالمی سطح پر تحقیقات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر امریکہ نے بھی رپورٹ جاری کر دی۔ جس میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی تنظیم کی بنی ہوئی 2018 کی رپورٹ کا مزید پڑھیں

آسٹریلوی سینیٹر کو مسلمانوں سے متعصبانہ رویہ مہنگا پڑ گیا

سڈنی (ویب ڈیسک) ائیرپورٹ پر بھی لوگوں نے گھیر کر اسے خوب سنائیں۔ ان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے آن لائن پٹیشن پر لاکھوں افراد دستخط بھی کر چکے ہیں۔ متعصب آسٹریلوی سینیٹر فریسر ایننگ کو ائیرپورٹ پر لوگوں نے گھیر لیا۔ سینیٹر کو دہشت گرد کا دفاع کرنے پر لوگوں نے خوب سنائیں، سینیٹر مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ دہشتگردی: یقین نہیں آتا سفاکانہ حملے میں بچ گیا: امام مسجد

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والی مسجد کے امام جمال فاودا نے کہا ہے کہ یقین نہیں آتا سفاکانہ حملے میں بچ گیا۔ کرائسٹ چرچ میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والی مسجد النور کے امام جمال فاودا کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے دوران مسجد مزید پڑھیں

شہداءکرائسٹ چرچ کے سوگ میں آج ملک بھر میں تمام عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں دہشت گردی کے وحشیانہ حملوں میں شہید افراد کے سوگ میں آج تمام قومی عمارات پر پاکستانی پرچم سرنگوں رہے گا۔ اس بات کا اعلان وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اتوار کو اسلام آباد میں ایک نیوز بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیر مزید پڑھیں

برطانیہ میں بھی مسجد پر حملہ، ہتھوڑے سے نوجوان زخمی، ملزم گرفتار

مانچسٹر (ڈیلی اردو) کیننگ اسٹریٹ پر مسجد کے باہر نوجوانوں نے مسلمانوں پر ہتھوڑے سے حملہ کر کے ایک مسلمان نوجوان کو زخمی کر دیا۔ نیوزی لینڈ کے بعد لندن کی کیننگ اسٹریٹ پر مسجد کے باہر نوجوانوں کے 3 رکنی گروپ نے مسلمانوں پر ہتھوڑے سے حملہ کر کے ایک مسلمان نوجوان کو زخمی مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ دہشتگردی: او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو طلب

استنبول (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملوں کے واقعے پر غور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو طلب کرلیا۔ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبان ترکی کرے گا مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی میں جعفرآباد ایکسپریس دھماکے کی زد میں آگئی ہے، 5 افراد شہید

ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی اردو) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں پٹڑی پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جعفرآباد ایکسپریس کی بوگیاں ٹریک سے اترنے سے ماں بیٹی سمیت 5 افراد شہید اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے ربی میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں کوئٹہ مزید پڑھیں