عبدالعزیز کی بہادری سے کئی نمازیوں کی جان بچ گئی

کرائسٹ چرچ ( ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشتگردی کے دوران دوسری مسجد لِین ووڈ اسلامک سینٹر میں ایک شخص کی بہادری سے کئی نمازیوں کی جان بچ گئی،48 سال کے عبدالعزیز نے حملہ آور کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عبد العزیز نے مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کی کڑی شرائط، پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے متحرک

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر پورا اترنے کے لیے حکومت پاکستان ٹیلی کام سیکٹر کے لیے نئے رولز بنائے گی۔ موبائل فون اور پاکستان پوسٹ کی ترسیلات کا ریکارڈ رکھا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا ایشیا پیسفک گروپ 25 مارچ کو مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ دہشتگردی:حملہ آور برینٹن ٹیرینٹ عدالت میں پیش ،فرد جرم عائد

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کے روز مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کو عدالت میں پیش کردیا گیا جب کہ سانحے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 50 ہوگئی۔ دائیں بازو کا سفید فام نسل پرست 28 سالہ برینٹن ٹیرینٹ آسٹریلوی شہری ہے جس مزید پڑھیں

شام میں 13ہزار داعشی دہشت گردوں نے خاندان کے ہمراہ ہتھیار پھینک دیے

دمشق(ڈیلی اردو) شام کے مشرقی حصے میں امریکی حمایت یافتہ جنگجوؤں نے دہشت گرد گروپ داعش کو مزید مختصر علاقے میں محدود کر دیا ہے۔ عراقی سرحد کے قریب باغوز کے بڑے گاؤں کے ایک کنارے میں بچے کھچے عسکریت پسندوں کو سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے مسلح کارکنوں کا سامنا ہے۔ ایس مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ مساجد حملے میں 6 پاکستانی شہید، 3 لاپتہ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دفتر خارجہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے بعد شہید اور لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق 6 پاکستانی شہید ہوگئے اور 3 لاپتہ ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں دہشتگردی کے دوران مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کی نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کی مذمت، ایک منٹ کی خاموشی

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نیوزی لینڈ میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریز نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ میں دہشتگرد حملےسے صدمہ پہنچا، تمام ممالک کو عدم برداشت، تشدد اور انتہاپسندی مزید پڑھیں

وقت آگیا ہے اسلحہ قوانین تبدیل کیے جائی، متاثرین کو بہت بڑا مالی پیکج دیا جائے گا: وزیراعظم نیوزی لینڈ

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آڈرن نے کہا ہے اب وقت آگیا ہے اسلحہ قوانین تبدیل کیے جائیں، واقعے میں ملوث شخص کے پاس بندوق کا لائسنس تھا، حملے کے فوری بعد پولیس نے کارروائی کی۔ وزیراعظم نیوزی لینڈ نے مساجد میں دہشت گردی پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا اطلاع کے 36 مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن: محکمہ داخلہ کی جے آئی ٹی کو نواز شریف سے تحقیقات کی اجازت

لاہور (ڈیلی اردو) محکمہ داخلہ نے ماڈل ٹاؤن سانحے سے متعلق جے آئی ٹی کو سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے تحقیقات کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی پیر کو نوازشریف کے جوابات ریکارڈ کرنے کے لیے جیل جائے گی۔ اس سے قبل اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سانحہ مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ حملہ: ‏لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہونے والے پاکستانی نعیم راشد ہیرو بن گئے

کرائسٹ چرچ + اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرائسٹ چرچ مساجد حملے میں کے وقت دہشتگرد کا مقابلہ کرتے ہوئے لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہونےوالے پاکستانی نعیم راشد ہیرو بن گئے۔ عالمی میڈیا بھی نعیم راشد کی بہادری کو سرا رہاہے، حملے میں نعیم راشد اور ان کے بیٹے شہید ہوئے جبکہ حافظ آباد مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں دہشت گرد حملے میں 2 پاکستانی راشد اور طلحہ نعیم شہید، 9 لاپتہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دفتر خارجہ نے کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے بعد لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق واقعے کے بعد 9 پاکستانی لاپتہ ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں دہشتگردی کے دوران 9 پاکستانی مزید پڑھیں