نیوزی لینڈ دہشت گردی: برطانیہ میں شاہی محل، وزیراعظم ہاؤس کی عمارت پر قومی پرچم سرنگوں

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کا کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے شاہی محل، وزیراعظم ہاؤس اور وزارت داخلہ کی عمارتوں پر پرچم سرنگوں کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملے کی برطانیہ نے شدید مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری مکمل، سی ٹی ڈی نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا، رپورٹ

ساہیوال (ڈیلی اردو) سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ جج نے مکمل کر کے سیشن جج کو جمع کرادی۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ جج نےمکمل کر لی جس میں 49 گواہان، ملزمان، پولیس، کاؤنٹرر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دینی شاہدین کے بیانات قلم بند کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار عرب خان شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے سی ٹی ڈی اہلکار عرب خان کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کولاچی میں سی ٹی ڈی اہلکار عرب خان کو موٹرسائیکل پر سوار دو دہشت گردوں نے فائرنگ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار، لشکرجھنگوی امیر اقبال بالی فرار

ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی ،پولیس کا انتہائی مطلوب خطرناک ٹارگٹ کلر، دہشت گرد اقبال کھیارہ عرف بالی کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ، دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب جبکہ چار ساتھی ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔سی ٹی ڈی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ مساجد حملہ آور کے اسلحے پر کیا عبارت درج تھی؟

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کی نماز کے دوران مساجد پر دہشتگرColonna میں 49 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ اس واقعے کی پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک،عالمی شخصیات اور آئی سی سی سمیت مختلف تنظیموں نے شدید مذمت کی،خود نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے مساجد حملوں میں 4 پاکستانی زخمی اور 5 لاپتہ ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں 4 پاکستانی زخمی ہوئے جب کہ 5 تاحال لاپتہ ہیں۔ کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں ہونے والے حملوں میں اب تک 50 افراد کے شہید مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: مساجد میں دہشتگردی، حملہ آور کی سفاکیت کا مکمل احوال

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ میں نمازِ جمعہ کے وقت ہونے والے حملے میں کم از 49 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ حملہ آور نے جس کا تعلق آسٹریلیا سے بتایا جارہا ہے، فائرنگ کے لیے جاتے ہوئے کیمرے کی مدد سے پوری کارروائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لائیو اسٹریم کی مزید پڑھیں

دہشت گرد حملے کاردعمل: نیوزی لینڈ کے رگبی پلئیر سونی بل ولیمز نے اسلام قبول کرلیا

کیپ ٹاون (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے رگبی کے کھلاڑی سونی بل ولیمز نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ سونی بل ولیمز اس وقت فرانس میں ہیں اور انہوں نے اپنے ملک میں مسلمانوں پر ہونے والے حملے کے بعد اسلام قبول کرنے کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وڈیو پیغام مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرنے والے دہشتگرد کی پاکستان میں لی گئی تصاویر سامنے آگئیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ کرنے والے دہشتگرد کی مختلف ممالک میں لی گئی تصاویر سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق آج کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ کیا گیا، اس المناک واقعے میں اب تک 50 افراد کے شہید ہونے کی اطلاع ہے۔ جبکہ 48 افراد مزید پڑھیں

مساجد پر حملہ دہشتگردی اور سوچی سمجھی سازش ہے، مذمت کرتے ہیں: وزیراعظم نیوزی لینڈ

کرائسسٹ چرچ (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے 2 مساجد پر حملے کو سوچی سمجھی سازش قرار دے دیا۔نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے نیوز کانفرنس کے دوران مساجد پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردی کا واقعہ قرار دیا۔ جسینڈا آرڈرن نے کہا کہ یہ ملک کی تاریخ مزید پڑھیں