بم ناکارہ بناکر سیکڑوں لوگوں کی جان بچانے والے قومی ہیرو ٹائیگر کو مصنوعی ٹانگ لگا دی گئی

پشاور (ویب ڈیسک) 2014 میں بارود ناکارہ بناتے ہوئے ٹانگ گنوانے والے قومی ہیرو عنایت اللہ خان المعروف ٹائیگر کو مصنوعی ٹانگ لگا دی گئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی جان کی پروا کیے بغیر پولیس کے بہادر اہلکار نے دوسروں کی جانوں کو بچاتے ہوئے 2014 میں بارودی سرنگ کو ناکارہ بناتے ہوئے اپنی مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدہ: سرینگر مظفر آباد بس سروس معطل

مظفر آباد (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول کے چکوٹھی، پانڈو اور کھلانہ سیکٹروں کی سول آبادیوں پر بھارتی فائرنگ کے بعد کشیدہ صورتحال سرینگر مظفرآباد بس سروس معطل کر دی گئی سرحدی علاقوں کے تعلیمی ادارے بند اور امتحانات موخر کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز بھارتی فوج کی جانب سے لائن مزید پڑھیں

اترپردیش: بھارتی شہر میرٹھ میں مسلمانوں کے 200 سے زائد گھر نذرِ آتش

اترپردیش (ویب ڈیسک) بھارتی شہر میرٹھ میں کچی آبادی کے خلاف تجاوزات کے خاتمے کی مہم اس وقت خوف ناک صورت اختیار کرگئی جب کچی آبادی کے 200 گھروں کو نذرِ آتش کردیا گیا جس میں اکثر گھر مسلمانوں کے تھے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بھوسہ منڈی کی کچی آبادی میں تجاوزات کو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: افغان سیکیورٹی فورسز نے چار بھائیوں سمیت 8 پاکستانیوں کو شہید کردیا

میران شاہ (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں افغان سپیشل فورس کے گھروں پر چھاپوں کے دوران 8 پاکستانی مزدوروں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقے شمالی وزیرستان کے قریب افغان صوبے پکتیکا میں افغان سپیشل فورس نے مقامی قبائلیوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: بھارتی فوج کی چکوٹھی سیکٹر پر شدید فائرنگ ، 2 شہری شہید 4 زخمی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے چکوٹھی سیکٹر پر فائرنگ کی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر آئے روز بلا اشتعال فائرنگ کے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 4 اہلکار شدید زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکے میں چار شدید اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کے قریب واقع روڈ میاں غنڈی پر دہشت گردوں نے ایک پولیس موبائل کو نشانہ بنایا جس میں چار اہلکار زخمی ہوگئے۔ اطلاعات ہیں کہ پولیس موبائل کے قریب ایک مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان: مدارس کو تحویل میں لینا مہنگا پڑ گیا، 82 کروڑ روپے مانگ لئے

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ اوقاف پنجاب نے صوبے بھر میں حکومتی تحویل میں لئے گئے کالعدم جماعتہ الدعوۃ کے 160 دینی مدارس کو چلانے کیلئے 82 کروڑ روپے مانگ لیے ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کالعدم جماعتہ الدعوۃ کے حکومتی تحویل میں لئے گئے 160دینی مدارس کے اخراجات کی مزید پڑھیں

کالعدم تنظیموں سے وابستہ افراد جلد ہی چھوٹ جائیں گے: سابق وزیر داخلہ آفتاب شیر پاﺅ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پیپلز پارٹی شیر پاﺅ گروپ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیر پاﺅ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں سے وابستہ افراد کو پہلے بھی حفاظتی تحویل میں لیا جاتا رہاہے ،اب بھی لیا جائے گا تو یہ عدالت میں جائیں گے اور عدالت کہے گی کہ ثبوت مزید پڑھیں

ملا عمر کئی برس تک امریکی اڈے کے قریب رہائش پذیر رہے: رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) برطانوی اخبار دی گارڈین میں شائع کی گئی ایک ڈچ صحافی کی رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہے کہ امریکی فوج افغان طالبان کے بانی اور سابق امیر ملا محمد عمر کو ان کے بیس کے قریب کئی برس تک رہائش رکھنے کے باوجود تلاش کرنے میں ناکام رہی ۔ دی گارڈین مزید پڑھیں

بھارت کی خصوصی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ مؤخر کردیا

ہریانہ (ڈیلی اردو) بھارتی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو اب 14 مارچ کو سنایا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ کے علاقے پنچکولہ کی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ مقدمے کی سماعت کی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے 14 مارچ کو فیصلہ سنانے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں