بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید، 4 زخمی

مظفر آباد (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے مختلف سیکٹرز میں دو شہری شہید اور چار زخمی ہوگئے جب کہ فوج نے بھارتی فائرنگ کا موثر جواب دیا ہے۔ بھارتی فوج نے اتوار کی سہ پہر 2 بجے کے قریب چکوٹھی، پانڈو اور کھلانہ سیکٹرز کی سول آبادی پر بلااشتعال مزید پڑھیں

داعش میں شامل ہونے والی پاکستانی نژاد برطانوی بہنوں کی شہریت منسوخ

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ نے شام جا کر داعش میں شمولیت اختیار کرنے والی مزید 2 برطانوی خواتین کی شہریت منسوخ کردی۔ خبررساں ادارے اے ایف پی نے مقامی اخبار کا حوالہ دیا کہ سگی بہنوں 30 سالہ ریما اقبال اور 28 سالہ زارہ نے 2013 میں شام جا کر داعش میں شمولیت اختیار کی مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں بھارتی بربریت جاری، مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ شہید ہونے والے نوجوان یونیورسٹی کے طالب مزید پڑھیں

مودی الیکشن میں فائدہ اُٹھانے کیلیے پلوامہ جیسے مزید حملے کروا سکتے ہیں: راج ٹھاکرے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ہندو انتہا پسند رہنما راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ مودی الیکشن میں کامیابی کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں اور پلوامہ حملہ بھی ووٹرز کی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے کیا گیا تھا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے اپنی مزید پڑھیں

افغان طالبان کا بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ہیڈ کوارٹر کو تباہ کرنے کا دعویٰ

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے 3 صوبوں میں امریکی اور افغاج افواج کے حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 25 عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ہونے والے ان حملوں کے بعد ہفتہ کو صوبہ فراہ میں افغان صدر اشرف غنی کے جرگے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔امریکہ مزید پڑھیں

افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں پاکستان میں حملے کرتی ہیں: امریکی جنرل جوزف ووٹل

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی ’ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی‘ کے اجلاس میں بات کرتے ہوئے امریکی جنرل نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں پاکستان میں حملے کرتی ہیں۔ امریکی جنرل جوزف ووٹل کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں پاکستان کے اندر حملے کرتی ہیں مزید پڑھیں

افغانستان سے پاکستان میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کا انکشاف، دہشتگرد اہم تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کرنے کی مذموم سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کے تحت پاکستان میں موجود غیر ملکی شہریوں کو بھی نشانہ بنایا جانا تھا تاکہ ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر پاکستان کو ایک غیر محفوظ ملک قرار دیا جا سکے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان مزید پڑھیں

پنجاب اور سندھ میں کالعدم تنظیموں کیخلاف کریک ڈاؤن، مدارس حکومتی تحویل میں، 60 گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں درجنوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ متعدد مساجد، مدرس اور طبی مراکز کو بھی حکومتی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھر کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، ذرائع کے مطابق لاہور مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان: 182مدارس،34سکول وکالجز،5ہسپتال،184ایمبولینس اور دفاتر کا کنٹرول حکومت نےسنبھال لیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک بھر میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد تیز کر دیا گیا ہے، کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ایک مدرسے کا کنٹرول حکومت نے سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں، شہرِ قائد کے علاقے گلشن اقبال میں بھی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بس سٹینڈ پر ہینڈ گرنیڈ حملے میں 18 افراد زخمی

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں جموں بس سٹینڈ پر ہینڈ گرنیڈ کے ایک حملے میں کم از کم 18 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں واقع جموں بس سٹینڈ پر دستی بم حملے میں 18 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، بھارتی فورسز نے مزید پڑھیں