لاہور: ‏ساہیوال میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا، ذیشان کے ورثا کا میت کے ہمراہ دھرنا

لاہور (بیورو رپورٹ/نمائندہ ڈیلی اردو) ساہیوال میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے ہاتھوں مارے جانے اور وزیرقانون پنجاب کی طرف سے دہشت گرد قرار دیے جانے والے مقتول ذیشان کے اہل خانہ نے میت کی تدفین سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ذیشان کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں سیکڑوں افراد نے مزید پڑھیں

ساہیوال جیسے واقعات دنیا بھر میں ہوتے ہیں، گورنر پنجاب چوہدری سرور

ساہیوال جیسے واقعات دنیا بھر میں ہوتے ہیں، گورنر پنجاب آزاد کشمیر + میرپور (ڈیلی اردو/ ویب ڈیسک ) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعے کی وجہ سے کاؤنٹرٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی پر تنقید نہیں ہونی چاہیے، اس طرح کے واقعات دنیا بھر میں ہوتے ہیں، حکومت نے تحقیقات کے مزید پڑھیں

‏ساہیوال آپریشن ٹھوس شواہد کی بنیاد پر کیا گیا، وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ ساہیوال آپریشن میں داعش سے تعلق رکھنے والا ذیشان نامی دہشت گرد مارا گیا، ابھی کسی کو چارج شیٹ نہیں کر رہے، سی ٹی ڈی نے 100 فیصد ٹھوس شواہد کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ لاہور ( بیورورپورٹ/ ڈیلی اردو) تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب مزید پڑھیں

افغانستان: گورنر لوگر کے قافلے پر خودکش حملہ، 10اہلکار جاں بحق، گورنر، این ڈی ایس چیف محفوظ رہے

افغانستان کے صوبے لوگر کے گورنر کے قافلے پر خودکش حملے کے نتیجے میں 10 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے تاہم حملے میں گورنر اور این ڈی ایس چیف محفوظ رہے۔ کابل( ڈیلی اردو / نیوز ایجنسی) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے لوگر کے گورنر کے قافلے پر آج صبح مزید پڑھیں

ساہیوال واقعے کی نئی ویڈیو نے سی ٹی ڈی کے دعوے کا پول کھول دیا

ساہیوال + لاہور + اسلام آباد (ڈیلی اردو/ ویب ڈیسک ) ساہیوال میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ کی نئی ویڈیو منظر عام پر آ گئی، ویڈیو فلم میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سی ٹی ڈی کے اہلکار گاڑی کے پاس کھڑے ہیں۔ گاڑی سے پہلے بچوں کو اتارا گیا پھر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو ) محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے گوجرانوالہ میں مقابلے کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں نے خودکش جیکٹس پہنی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشتگردوں کو ساہیوال مزید پڑھیں

ملزمان کو سزا دے کر مثال قائم کریں گے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

ساہیوال+ اسلام آباد ( ڈیلی اردو/ ویب ڈیسک) وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعۂ ساہیوال پر کہا ہے پاکستان تحریک انصاف حکومت آنے کے بعد یہ پہلا واقعہ ہے، ملزمان کو سزا دے کر مثال قائم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی جانب سے رپورٹ آئی جی پنجاب کو ارسال کردی گئی

لاہور ( ویب ڈیسک ) سی ٹی ڈی نے آئی جی پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی کو ساہیوال واقعے کی رپورٹ دیدی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ آپریشن حساس ادارےکی اطلاع پر کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سی ٹی ڈی نےساہیوال ٹول پلازا کے قریب کار اور ایک موٹرسائیکل پر سوار دہشت مزید پڑھیں