بھارت کا پاکستان میں 5 سے زائد مقامات پر حملے کا منصوبہ تھا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ویب ڈیسک وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کا پاکستان کے 5 سے زائد مقامات پر حملہ کرنے کا منصوبہ تھا جس کی ہمیں پیشگی اطلاع ملی تھی۔ نجی ٹی وی چینل ‘جیو نیوز’ کے پروگرام ‘کیپیٹل ٹاک’ میں بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا مزید پڑھیں

حکومت نے کالعدم تنظیموں کے اثاثے منجمد کرنے کیلئے آرڈر جاری کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اقدامات پرعملدرآمد سے متعلق پاکستان نے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی دہشت گرد تنظیموں کے اثاثہ جات منجمند کرنے کے دو ہزار انیس کے حکم پر عملدرآمد کے احکامات جاری کردیے۔ دفتر خارجہ کا مزید پڑھیں

بھارت اور اسرائیل کی پاکستان کے خلاف گھناؤنی سازش بےنقاب

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارت اور اسرائیل کی پاکستان پر حملے کی گھناؤنی سازش بےنقاب ہوگئی۔ پاکستان نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے دوران بھارت اور اسرائیل  کے حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو بھارتی حملے کی انٹیلی جنس اطلاع مل گئی تھی۔ کراچی اور بہاول پور بھارت کے نشانے مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: بہاونگر کے علاقے فورٹ عباس پر بھارتی گولہ باری، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بہاولنگر (ڈیلی اردو) بھارت کی سرحد سے 15 کلو میٹر دور پنجاب کے ضلع بہاول پور کے علاقے فورٹ عباس میں گولے گرنے کی اطلاعات ہیں اور نجی ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ یہ گولے چولستان کے صحرا میں گرے جس میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ تاہم یہ گولے مزید پڑھیں

بلوچستان: سکیورٹی فورسز نے کوہلو میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

کوہلو (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویز اور حساس اداروں کی کارروائی، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق لیویز اور حساس اداروں کی کوہلو کے علاقے سوناری نالہ میں تخریب کاروں کے کمپاونڈ پر کارروائی کی، کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر مزید پڑھیں

حکومت کا عسکری اور کالعدم تنظیموں کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے ملک میں شدت پسند اور عسکری تنظیموں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کے آغاز کا فیصلہ کرلیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے صحافیوں کو دی جانی والی ایک خصوصی بریفنگ میں بتایا گیا کہ جیسے ہی اس سلسلے مزید پڑھیں

حکومت نے مزید ایک ہزار سے زائد افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر لیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے گزشہ 3 سال کے دوران ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں مزید ایک ہزار 82 افراد کے نام شامل کرلیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس دوران 3 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے لیکن اب بھی فہرست میں شامل افراد کی تعداد 12 ہزار مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوانوں سمیت 4 شہری شہید

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوانوں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔ پاکستان کی جانب سے امن کے پیغام اور بھارتی پائلٹ کی واپسی کے اقدام پر بھی جارحیت پسند بھارت کی امن دشمن کارروائیاں جاری ہیں جس نے لائن آف کنٹرول پر ایک مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: بھارتی فوج کی شہری آبادی پر شدید فائرنگ اور گولہ باری، 5 شہری شہید، 27 زخمی

مظفر آباد (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول پر بھارتی گولہ باری کے باعث افسوسناک حد تک شہادتوں کی اطلاعات، بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی کے فوری بعد بھارت کی جانب سے ایل او سی کے متعدد سیکٹرز پر شدید گولہ شروع کی گئی، اب تک 5 افراد کی شہادت اور 27 کے زخمی ہونے مزید پڑھیں

‏ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایم کیو ایم لندن کے 8 ملزمان گرفتار: ترجمان رینجرز کرنل فیصل

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان رینجرز سندھ نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر دہشت گردی کے واقعات میں ملوث 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، جن کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے۔ رینجرز ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کرنل فیصل اعوان نے کہا کہ دسمبر 2018 سے فروری 2019 کے مزید پڑھیں