مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 4 سیکورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے شیخ واصل میں بم دھماکے سے 4 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ نامعلوم افراد نے بم حملے میں گشت پر مامور سیکیورٹی فورسز کے دستے کو نشانہ بنایا۔ زخمیوں کو کوئٹہ میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ دھماکے مزید پڑھیں

‏کوئٹہ: نوشکی شیخ واصل روڈ کے قریب دھماکا،4 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کوئٹہ کے علاقے نوشکی شیخ واصل روڈ کے قریب دھماکا ہواہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے سے گاڑی میں سوار چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لےلیا ہے۔مقامی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ ہوگئی ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا پولیس گاڑی پر حملہ، 4 اہلکار شہید، ایس ایچ او زخمی

اسلام آباد (شبیر حسین طوری) ڈیرہ اسماعیل خان میں پندرہ سے زائد دہشت گردوں کا پولیس وین پر دستی بموں اور جدید خود کار ہتھیاروں سے حملہ، 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایس ایچ او اور 2 راہگیر زخمی ہو گئے، دہشت گرد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کی فائرنگ: ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید، 2 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ پروآکی حدود میں انڈس ہائی وے کے قریب پولیس موبائل پر نامعلوم دہشت گردوں کی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس گاڑی پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروا میں دہشتگردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید، ایس ایچ او شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروا کے حدود میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے پولیس گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے مزید پڑھیں

جمال خاشقجی کے قتل پر ‘پردہ’ نہیں ڈال رہے: امریکی سیکریٹری داخلہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے اس تاثر کو رد کیا ہے کہ واشنگٹن سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر ‘پردہ’ ڈال رہا ہے۔ انہوں نے اس معاملے پر مزید کارروائی کرنے کا بھی وعدہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق بوداپسٹ میں صحافیوں سے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: واقعہ خیسور کو بے نقاب کرنے والے ملک کو قتل کر دیا گیا

میران شاہ (ویب ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے حق میں گواہی دینے اور واقعہ خیسور کا جھوٹ بے نقاب کرنے پر ملک ماتوڑ عرف میٹر کائی کے کو ان کے گھر پر قتل کر دیا گیا ہے۔ ملک ماتوڑ کے دہشت گردوں کیخلاف آواز اٹھانے کیلئے مشہور تھے میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

جمال خاشقجی قتل کیس: ٹرمپ انتظامیہ امریکی کانگریس سے قاتل کو چھپانے لگی

واشنگٹن (نیوز ایجنسیاں/ ویب ڈیسک) سعودی صحافی خاشقجی قتل کے معاملے میں ٹرمپ انتظامیہ امریکی کانگریس سے قاتل کو چھپانے کی کوشش کررہی ہے،ٹرمپ انتظامیہ کے ایک اہلکار کے مطابق امریکی صدر(ٹرمپ) اس معاملے پر درخواست رد کرنے کا اختیار رکھتے ہیں۔ دوسری جانب امریکی انٹیلی جنس حکام نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پی ایس پی کے اہم رہنما میر عتیق تالپور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

کراچی (ویب ڈیسک ) پاک سر زمین پارٹی صوبہ سندھ کے سیکریٹری میر عتیق تالپور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق درخشاں کے علاقے ڈیفنس فیز 6 خیابان شہباز کے قریب پاک سر زمین پارٹی صوبہ سندھ کے سیکریٹری میر عتیق تالپور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ملزمان کی مزید پڑھیں

اشرف غنی کی طالبان کو بڑی پیشکش، سب سے بڑی خبر آگئی

کابل (ڈیلی اردو ) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو افغانستان میں اپنا دفتر کھولنے کی پیشکش کردی۔افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغان حکومت تیار ہے۔ طالبان کابل، قندھار یا ننگرہار کہیں بھی اپنا دفتر کھول سکتے ہیں۔ ننگرہار میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اشرف غنی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں