کینیڈا: مسجد میں فائرنگ کرکے 6 نمازیوں کو شہید کرنیوالے دہشت گرد کو عمر قید کی سزا

کیوبک (ویب ڈیسک) کینیڈا کے شہر کیوبک کی مسجد میں فائرنگ کرکے 6 نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشت گرد کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی عدالت نے 29 سالہ الیگزینڈر ہسونیٹ کو 6 افراد کے قتل اور اقدام قتل کے دیگر مقدمات میں عمر قید کی مزید پڑھیں

سبی: مٹھٹری کے مقام پر ریلولے ٹریک کو تخریب کاروں نے دھماکہ زخیز مواد سے اڑا دیا

سبی (بیورو رپورٹ) سبی کے قریب مٹھٹری کے مقام پر ریلولے ٹریک کو نامعلوم تخریب کاروں نے دھماکہ زخیز مواد سے اڑا دیا ،ٹریک کا ایک فٹ کا حصہ تباہ ہوگیا ،ریلولے حکام نے فوری طور پر مرمت کا کام مکمل کر کے ٹریک کو ریل ٹریفک کے لئے بحال کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

افغان سیکیورٹی فورسز کا طالبان کیخلاف زمینی و فضائی حملے، 48 ہلاک

کابل(ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ہلمند، غزنی اور قندھار میں افغان سیکیورٹی فورسز کی فضائی اور زمینی حملوں کے نتیجے میں 48 طالبان جنگجوؤں ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار کے علاقے شاہ ولی کوٹ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کردیا۔ افغان وزارت مزید پڑھیں

جب تک افغانستان کے استقلال کو تسلیم نہیں کیا جاتا سی پیک نہیں بن سکتا: محمود اچکزئی

کوئٹہ (ڈیلی اردو ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ دنیا میں پروپیگنڈا ہورہا ہے کہ پشتون دہشتگرد ہیں جوکہ سرا سر جھوٹ ہے پشتونوں نے ہمیشہ پر امن طریقے سے جدوجہد کی ہے ہم مذہب ، رنگ ، نسل کی بنیاد پر کسی سے نفرت نہیں مزید پڑھیں

داعش کا مکمل صفایا ایک ہفتے میں ہوگا: امریکی صدر کا دعویٰ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ داعش کے مکمل صفایا کا اعلان ایک ہفتے میں ممکن ہوسکتا ہے امریکی صدر نے کہا ہے کہ ان کی زمین چھن چکی ہے اور داعش کی خلافت کو ختم کر دیا گیا ہے تاہم اس اس گروہ کے کچھ چھوٹے دھڑے اب مزید پڑھیں

‏سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جمال خشوگی کو گولیاں مارنے کی دھمکی دی

نیویارک(ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بارے امریکی اخبار نے اہم دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جمال خشوگی کے قتل سے ایک سال قبل صحافی کو گولیاں مارنے کی دھمکی دی، جمال خشوگی کو سعودی حکام نے منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی رپورٹ مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والوں کو سزا دینے کیلئے بل منظور

غزہ (ویب ڈیسک) امریکی سینیٹ میں اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی عالمی تحریک اور اس کے ساتھ وابستہ عالمی کارکنوں کو سزا دینے کے لیے ایک نیا بل منظور کیا گیا ہے۔ مرکز فلسطین اطلاعات کے مطابق اس بل کی منظوری کے بعد امریکا میں اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے کام کرنے والے اداروں، مزید پڑھیں

ترکی ادلب سے دہشت گردوں کے انخلا کیلئے مزید اقدامات کرے: روس

ماسکو (ویب ڈیسک) روس نے ترکی پر زور دیا ہے کہ وہ شام کے شہر ادلب میں موجود عسکریت پسندوں کو وہاں سے نکالنے کے لیے مزید اقدامات کرے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ‘ماریا زاخاروفا’ نے ایک بیان میں کہا کہ ماسکو یہ چاہتا ہے کہ ترکی ادلب شہر میں موجود شدت پسندوں کو مزید پڑھیں

مولوی خادم حسین رضوی سمیت7 ملزمان کو مزید 10 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولوہ خادم حسین رضوی اور دیگر رہنماؤں کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 10 روز کی توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں املاک کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ کے خلاف کیس پر سماعت ہوئی۔ جیل حکام نے تحریک لبیک مزید پڑھیں

جمال خاشقجی کو سعودی حکام نے منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا

نیو یارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو سعودی حکام نے منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کے لیے ترکی جانے والے تین رکنی انکوائری کمیشن نے خاشقجی قتل کیس سے متعلق آڈیو مزید پڑھیں