آئرلینڈ کی پارلیمنٹ میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا بل منظور

آئرلینڈ (ویب ڈیسک) آئرلینڈ کے ایوان زیریں نے فلسطین میں قائم غیر قانونی اسرائیلی کارخانوں کی مصنوعات کی درآمد اور خدمات حاصل کرنے پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئرلینڈ کے ایوان زیریں میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ری پبلک پارٹی (فیانا فیل) کے مزید پڑھیں

دینا کے مختلف ممالک میں سزائے موت کے 10 خوفناک طریقے

جینوا (ویب ڈیسک) دنیا کے مختلف ممالک میں چند جرائم ایسے ہیں جن میں ملوث یا کرنے والے شخص کو سزائے موت دی جاتی ہے، ہر ملک اپنے اپنے قانون کے تحت ملزم کو عدالتی حکم کے پیش نظر پھانسی دیتا ہے۔ جہاں دنیا میں مختلف جرائم کرنے والوں کو سزائے موت دی جاتی ہے مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار فوج کے سربراہ کیخلاف مقدمہ ہونا چاہیے: سفیر اقوام متحدہ

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سفیر اور انسانی حقوق کی خصوصی تفتیش کار یانگھی لی کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار فوج کے سربراہ کے خلاف مقدمہ ہونا چاہیے۔ تفصلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سفیر نے مطالبہ کیا کہ روہنگیا مسلمانوں کی بنگلادیش سے میانمار واپسی سے قبل مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 2 فلسطینی شہید

غزہ (ڈیلی اردو) فسلطین میں قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت تھم نہ سکی، آج بھی فائرنگ کرکے دو نہتے فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج نے بربریت کی انتہا کردی، مظاہرے کے دوران نہتے شہریوں پر فائرنگ کردی جس کے باعث دو فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

پنجگور: دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے بجلی کے ٹاور کو نقصان

پجنگور (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم تخریب کاروں نے بجلی ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش کی تاہم ٹاور کو جزوی نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود میں نامعلوم تخریب کاروں نے بجلی ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش کی تاہم ٹاور کو مزید پڑھیں

سوات سے آکسفورڈ، ملالہ یوسفزئی کی کہانی

لندن (ویب ڈیسک) پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے سوشل میڈیا کے مقبول ترین چیلنج ‘10 ایئر چیلینج‘ میں حصہ لیتے ہوئے اپنی 10 سالہ آپ بیتی بیان کردی۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی گل مکئی پر 2009 میں اُس وقت دہشت گردوں نے حملہ کیا جب وہ اسکول سے واپس گھر جارہی مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: ذیشان دہشت گرد تنظیم داعش کے عبد الرحمان گروپ کا سہولت کار تھا، اِن کیمرا بریفنگ

اسلام آباد (شبیر حسین طوری) سانحہ ساہیوال پر لاہور میں ان کیمرا بریفنگ ہوئی، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ نے ارکان پنجاب اسمبلی کو واقعہ سے متعلق حقائق سے آگاہ کیا۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ نے کہا کہ یہ آپریشن ذوالفقار کا تسلسل ہے، ذیشان جاوید عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے عبد الرحمان گروپ کا مزید پڑھیں

بلوچستان: ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، امن لشکر کے دو افراد زخمی

ڈیرہ بگٹی (ڈیلی اردو ) تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل پیرکوہ میں حیدری نالہ کے مقام پر بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا۔ ‏ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے پیر کوہ میں امن لشکر کے کیمپ کے قریب ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں  امن لشکر کے محمد رحیم اور نواز بگٹی مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد کے قریب تحصیل غلام خان میں بارودی مواد کا دھماکا، دو بچے زخمی

شمالی وزیرستان ( دین محمد وزیر ) تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کے علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو بچے زخمی ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ غلام خان گیٹ کے قریب خفاظتی مائن پھٹنے سے دو بچے زخمی ہوئے۔ زخمی ہونے والے بچوں کی شناخت دل راج بی مزید پڑھیں

نقیب اللہ محسود اور انکے ساتھیوں کا قتل ماورائے عدالت قرار

کراچی (بیورورپورٹ ) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ محسو د قتل کیس میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے واقعے کو ماورائے عدالت قتل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نقیب اللہ سمیت 4 افراد کے قتل کو مزید پڑھیں