اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیم قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی جس کے بعد دونوں تنظیموں کے بینک کھاتوں سمیت اثاثے منجمد کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تینوں مسلح مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
ہزارہ ٹارگٹ کلنگ اور سانحہ سیہون میں ملوث داعش کے 2 دہشتگرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو ) کراچی پولیس اور حساس ادارے کی ملیر کے علاقے میں اہم کارروائی، سیہون خودکش دھماکے میں ملوث داعش کا اہم دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ایسٹ کراچی عامرفاروقی نے بتایا کہ ملزم کوئٹہ بائی پاس بم دھماکے اور ہزارہ برادری کے 5 افراد کے قتل میں بھی مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے داعش کے دہشتگردوں کو رہا کرنے کا عندیہ دیدیا
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ شام میں گرفتار یورپ سے تعلق رکھنے ولے داعش کے دہشتگردوں کو اپنے ملک لے جا کر مقدمہ چلائیں، ورنہ امریکا انہیں رہا کر دے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپی ممالک کو دھمکی، ٹویٹ کیا کہ فرانس، جرمنی اور برطانیہ سمیت مزید پڑھیں
چینی قونصلیٹ پر حملے میں مالی معاونت بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ نے کی: سی ٹی ڈی
کراچی (ویب ڈیسک) چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کی مالی معاونت بھارتی خفیہ ایجنسی را کی جانب سے کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے چینی قونصل خانے پر حملے کے مقدمے کا عبوری چالان کراچی کی انسداد دہشت گردی کی منظم مزید پڑھیں
کشمیری مائیں بچوں سے ہتھیار پھنکوائیں ورنہ وہ مارے جائیں گے: بھارتی کمانڈر ڈھلوں
سری نگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی کمانڈر اور لیفٹننٹ جنرل کے ایس ڈھلوں نے کشمیری ماؤں حریت پسند بیٹوں کے قتل کی دھمکی دے دی۔ برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کی 15ویں کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل کے ایس ڈھلوں نے منگل کے روز پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں
دہشت گردی کے پیش نظر لورالائی پولیس نے ایگل اسکواڈ کا آغاز کردیا
لورالائی (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ایگل اسکواڈ کا آغاز کردیا، ایس ایس پی برکت حسین کھوسہ اور اے ایس پی عطاء الرحمن ترین نے ایگل اسکواڈ کا افتتاح کیا ابتداء میں 12 موٹرسائیکلوں پر 50 کے قریب اہلکار علاقے میں گشت کرینگے جس سے علاقے میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کو مزید پڑھیں
پلواما خودکش حملے میں بھارتی ساختہ بارود استعمال ہوا: بھارتی جنرل کا انکشاف
نیو یارک (ویب ڈیسک) بھارتی فوج کے سابق لیفٹیننٹ جنرل دیپیندرا سنگھ ہوڈا نے کہا ہے کہ پلواما حملے میں بھارتی ساختہ بارود استعمال ہوا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فوج کے سابق لیفٹیننٹ جنرل دیپندرا سنگھ ہوڈا نے نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں انکشاف کیا کہ پلواما حملے میں بھارتی مزید پڑھیں
ڈیرہ بگٹی میں دھماکا، قبائلی امن لشکر کا ایک رضا کار شہید، 2 زخمی
ڈیرہ بگٹی (ڈیلی اردو) تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے شمسر روڈ پر موٹرسائیکل بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث امن لشکر کا رضا کار شہید ہو گیا جبکہ لیویز اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی مزید پڑھیں
مردان میں مایارو زور منڈی کے قریب دھماکا، 7 افراد زخمی
مردان (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں مایارو زور منڈی کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ جس سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق 7 افراد زخمی ہو گئے۔ زرائع کے مطابق بارودی مواد ریت کے ڈھیر میں چُھپایا گیا تھا۔ زخمیوں میں 3 بھائی ہارون، مجید، رشید ولد یار محمد سکنہ فقیر آباد طورو مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان سے متعلق سفارشات کا جائزہ
پیرس (ویب ڈیسک) ایف اے ٹی ایف کے اہم گروپ آئی سی آر جی کے پہلے اجلاس میں پاکستان کے بارے میں ایشیا پیسیفک گروپ کی سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ پاکستان پرامید ہے کہ گروپ کی سفارشات کی روشنی میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کی راہ ہموار ہو جائے گی۔ ایف مزید پڑھیں