ہنگو میں سکولوں پر دہشتگرد حملوں کا خطرہ: تھریٹ الرٹ جاری

ہنگو (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں اسکولوں پر دہشتگردی کی اطلاع پر محکمہ تعلیم نے الرٹ جاری کردیا۔ ضلو ہنگو میں اسکولوں پر دہشتگردی کی اطلاع پر محکمہ ایجوکیشن حکام نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران مردانہ و زنانہ کو الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کیے جانے والے الرٹ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: پلواما میں جھڑپیں، بھارتی میجر سمیت 5 فوجی ہلاک

سری نگر (ویب ڈیسک) ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کے سرچ آپریشن کے نتیجے میں 3 کشمیری شہید جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 5 بھارتی فوجی ہلاک کردیئے گئے۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی جارحیت وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی جارہی ہے اور پلوامہ میں خود کش حملے کے بعد ان کی بربریت میں مزید مزید پڑھیں

پنجگور میں دہشت گردوں کا ایف سی کانوائے پر حملہ، شہدا کی تعداد 6 ہو گئی

تربت (ڈیلی اردو) بلوچستان کے صوبے پنجگور میں دہشت گردی کے حملے میں 6 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع پنجگور میں دہشت گردوں نے سی پیک روٹ پہ ایف سی کانوائے پر حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں مزید پڑھیں

بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس: سماعت آج سے عالمی عدالت انصاف میں ہوگی

دی ہیگ (نیوز ڈیسک) عالمی عدالت میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت آج سے ہوگی، پندرہ رکنی بنچ میں ایک جج بھارتی بھی ہے، بھارتی وکلا دلائل پیش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی دہشت گرد کلبھوشن کا معاملہ اب منطقی انجام تک پہنچے گا، جاسوس کمانڈر کلبھوشن کیس کی سماعت نیدرلینڈز کے مزید پڑھیں

پلوامہ خودکش حملہ: سینیٹر رحمٰن ملک کے بھارت سے 21 اہم سوالات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمٰن ملک نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوجیوں پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے نئی دہلی سے 21 اہم سوالات کے جواب دینے کا مطالبہ کردیا انہوں نے کہا کہ ’پلوامہ حملہ قابل مذمت ہے لیکن مزید پڑھیں

بھارت نے مردہ شخص کو پلواما خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ بنا دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے پاکستان پر بھارتی الزامات کو بھارتی میڈیا کا پروپیگینڈا قراردے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ بھارتی میڈیا الزامات لگانے سے پہلے حقائق جاننے کی کوشش کرے۔ Indian media really needs to do some مزید پڑھیں

یورپی ممالک شام میں گرفتار اپنے جنگجو شہریوں کو تحویل میں لیں: امریکی صدر

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی ممالک کو متنبہ کیا ہے کہ شام میں گرفتار اپنے داعش جنگجو شہریوں کو تحویل میں لے کر اپنی سرزمین پر ہی سزا دیں ورنہ بڑی تباہی کے لیے تیار رہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ مزید پڑھیں

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کانوائے پر حملہ، 4 اہلکار شہید، متعدد زخمی

تربت (ڈیلی اردو) بلوچستان کے صوبے پنجگور میں دہشت گردی کے حملے میں 4 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع پنجگور میں دہشت گردوں نے سی پیک روٹ پہ ایف سی کانوائے پر حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں مزید پڑھیں

لورالائی میں دہشت گردوں کی فائرنگ: 2 ایف سی اہلکار شہید

لورالائی (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع لورالائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار شہید اور ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ ہفتہ کو دوپہر لورالائی کے علاقے ژوب روڈ پر مجید پلازہ کے قریب اس وقت پیش آیا جب سادہ کپڑوں میں ملبوس فرنٹیئر کور بلوچستان کے دو اہلکار مزید پڑھیں

بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں انتہا پسند ہندوؤں کے کشمیریوں پر حملے، املاک نذر آتش

نئی دہلی + سری نگر (ویب ڈیسک) پلوامہ حملے کے بعد انتہا پسند ہندو جماعت بجرنگ دل کے کارکنان نے بھارت میں کشمیری طلبا کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 12 نوجوان شدید زخمی ہوگئے جب کہ جموں میں بھی مسلمانوں کی املاک کو نذر آتش کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں مزید پڑھیں