کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت میں کوئٹہ زیارت مین روڈ پر مانگی کے مقام پر کوئلے سے لدے تین ٹرکوں کو آگ لگادی گئی۔ ڈپٹی کمشنر زیارت کے مطابق تینوں ٹرکوں میں ہرنائی کے علاقے شاہرگ اور کھوسٹ سے نکالا گیا کوئلہ جارہا تھا کہ مانگی کے مقام پر نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
امریکا: ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی ایرانی سازش کے الزام میں افغان شہری پر فردِ جرم عائد
واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی)امریکی حکومت نے ایک افغان شہری پر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے سے قبل ان کے قتل کی مبینہ ایرانی سازش تیار کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ محکمہ انصاف نے جمعہ کو 51 سالہ فرہاد شکیری کے خلاف فرد جرم عائد کیا۔ فرہاد پر الزام ہے کہ انھیں ٹرمپ مزید پڑھیں
کوئٹہ: ریلوے اسٹیشن خودکش دھماکےمیں فوج کے 22 اہلکاروں سمیت 38 افراد ہلاک، 90 زخمی
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہفتے کی صبح ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے خودکش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی جب کہ 90 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات نے ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے خودکش ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے آگاہ مزید پڑھیں
ایران کے خلاف اسرائیلی خفیہ آپریشنز پر اعلیٰ سطحی ایرانی قیادت انتہائی پریشان
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایران اور اس کے اتحادیوں کے خلاف اسرائیلی انٹیلیجنس کی کامیابیوں کے ایک حالیہ سلسلے نے ایران کی اسٹیبلشمنٹ میں اسرائیلی دراندازی کی حد کو اجاگر کر دیا ہے، جو ایرانی قیادت کے لئے بڑی پریشانی کا باعث بن رہی ہے۔ ابھی مزید پڑھیں
بلوچستان: کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خودکش دھماکا، فوجیوں سمیت 26 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج صبح ریلوے سٹیشن پر ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 26 ہلاک اور 46 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ کوئٹہ کے ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ریلوے اسٹیشن پر صحافیوں مزید پڑھیں
حماس کا اسرائیل پر حملہ جہاد سے متعلق اسلامی اصولوں کیخلاف ورزی ہے، فلسطینی عالم کا فتویٰ
غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) غزہ کے ایک اہم اور معروف اسلامی عالم نے حماس کے اسرائیل پر سات اکتوبر کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک غیر معمولی جاری کیا ہے۔ حماس کی جانب سے گذشتہ برس سات اکتوبر کو ’آپریشن طوفان الاقصیٰ‘ کے نام سے اسرائیل پر حملہ کیا تھا جس نے فلسطینی مزید پڑھیں
نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ اور دیگر 2 ملزمان کی پری ڈیل کی تجدید
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) ایک فوجی جج نے فیصلہ دیا ہے کہ 11 ستمبر کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دو ساتھی ملزمان کی طرف سے اقبال جرم سے متعلق معاہدے مستند ہیں۔ اس فیصلے نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کی جانب سے ان معاہدوں کو منسوخ کرنے کے مزید پڑھیں
بلوچستان: خضدار میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خضدار میں کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا مزید پڑھیں
نیدرلینڈز میں اسرائیلی فینز پر تشدد اور ’ٹیکسیاں چڑھانے کی کوشش‘، 62 افراد گرفتار
ایمسٹرڈیم (ڈیلی اردو/بی بی سی) نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں اسرائیلی فُٹبال فینز پر متعدد حملے ہوئے ہیں اور پولیس کو ان کا تحفظ کرنے کے لیے متعدد مقامات پر مداخلت کرنی پڑی۔ نیدرلینڈز کے وزیرِ اعظم ڈِک سخوف نے ان ’یہود مخالف حملوں‘ کی مذمت کی جبکہ اسرائیلی فوج نے اسے ’اسرائیلوں کے خلاف مزید پڑھیں
غزہ جنگ میں 70 فیصد خواتین اور بچوں کی اموات ہوئیں، اقوامِ متحدہ
نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) نیو یارک اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق دفتر نے جمعے کو کہا ہے کہ اس نے غزہ جنگ میں جن ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے ان میں تقریباً 70 فی صد خواتین اور بچے ہیں۔ گروپ نے اس کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی انسانی قانون کے بنیادی مزید پڑھیں