پشاور( ڈیلی اردو) پشاور موٹروے پر رشکئی انٹرچینج کے قریب پنکچر کے باعث گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار شہید ہوگیا جبکہ نامعلوم ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلئے اور مقدمہ درج کرکے مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
امریکا نے روس کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کا معاہدہ معطل کردیا
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے روس کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کا معاہدہ معطل کردیا ہے، امریکا اور روس کے درمیان سرد جنگ کے دوران معاہدہ ہوا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا نے روس پر ایٹمی ہتھیاروں کے معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کا معاہدہ مزید پڑھیں
قلعہ عبد اللہ کے علاقے گلستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکا، 3 اہلکار شدید زخمی
قلعہ عبداللہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان میں فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان کی پٹرولنگ گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ جسکے نتیجے تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق واقع گلستان کے علاقے کلی سیگی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے سڑک پر موٹرسائیکل مزید پڑھیں
پاکستان سے داعش کی منتقلی، روس نے اپنے وزیر کا بیان مسترد کردیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) روسی وزارت خارجہ نے مبینہ طور پر داعش جنگجوؤں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پاکستان سے تاجکستان منتقل کیے جانے سے متعلق نائب وزیر برائے امور داخلہ ایگور زوبو کے بیان کو مسترد کردیا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے ہفتہ وار پریس مزید پڑھیں
سانحہ ساہیوال: جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
لاہور (ڈیلی اردو) سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لئے مقتول خلیل کے بھائی جلیل کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ پر مشتمل 2 رکنی خصوصی بنچ 4 فروری کو مزید پڑھیں
سخت سردی کے باعث 29 شامی پناہ گزین بچے جاں بحق
لندن (ویب ڈیسک ) داعش کے کنٹرول میں موجود آخری علاقوں میں لڑائی سے بچ کر نقل مکانی کرنے والے افراد میں سے 29 بچے اور نومولود شدید سرد موسم کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ برطانوی اخبار دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) نے اپنے بیان میں بتایا کہ انہیں دير مزید پڑھیں
داعش کو ایک ماہ میں ختم کر سکتے ہیں: افغان طالبان کا دعویٰ
کابل (ڈیلی اردو رپورٹ) طالبان کی جانب سے انتہائی اہم بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں اکیلے حکمرانی کرنے کے خواہاں نہیں بلکہ افغانستان کے دیگر اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ جب افغانستان سے مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ: مسلم لیگی رہنما امیر مقام پر خودکش حملے کے چاروں ملزمان بری
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائیکورٹ کے ایبٹ آباد بنچ نے سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام پر خودکش حملے کے چاروں ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیدیا۔ 2014ء میں امیر مقام پر ایبٹ آباد میں خودکش حملہ ہوا جس میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوئے تاہم امیر مقام مزید پڑھیں
حکومت اور طالبان مذاکرات، سیز فائر اور کئی معاملات رہتے ہیں، زلمے خلیل زاد
کابل (ویب ڈیسک) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ ابھی افغان حکومت اور طالبان مذاکرات میں سیز فائر اور کئی معاملات رہتے ہیں، بعض لوگ ابتدائی باتوں سے سمجھتے ہیں کہ ہم کسی معاہدہ پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے مزید پڑھیں
سانحہ ساہیوال: گرفتار سی ٹی ڈی اہلکاروں نے 4 افراد کو قتل کرنے سے انکار کردیا
ساہیوال (ڈیلی اردو) سانحہ ساہیوال میں گرفتار سی ٹی ڈی اہلکاروں نے گاڑی پر فائرنگ کرکے چار افراد کو قتل کرنے سے انکار کردیا اور کہا نہ گاڑی پر فائرنگ کی نہ ہی کہیں سے فائرنگ کا حکم ملا، چاروں افراد موٹرسائیکل سوار ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے، انھوں نے تو صرف جوابی فائرنگ مزید پڑھیں