کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو ) مزار شریف میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ ناکام، خاتون دہشت گرد گرفتار، ہینڈ گرنیڈ برآمد تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان قونصلیٹ مزار شریف میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے، پولیس نے بیگ میں ہینڈ گرینیڈ لے جانے والی مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
قطر حماس کو تنخواہوں کی مد میں مزید فنڈ نہیں دے گا: قطری سفیر محمد العمادی
قطر حماس کو تنخواہوں کی مد میں مزید فنڈ نہیں دیگا تاہم فلسطین کی مدد جاری رہی گی: قطری سفیر محمد العمادی غزہ (ویب ڈیسک ) قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ حماس کے ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے کے لیے مزید فنڈز فراہم نہیں کرے گا لیکن ساتھ ہی یہ اعلان بھی کیا مزید پڑھیں
رم اللہ میں یہودی بلوائیوں اور اسرائیلی فوج کی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید، 30 زخمی
غزہ (ویب ڈیسک) مقبوضہ فسلطین صیہونی ریاست کا ظلم و بربریت تھم نہ سکی، یہودی بلوائیوں اور اسرائیلی فوج نے رم اللہ میں فائرنگ کر کے ایک فلسطین کو شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے وسطی شہر رم اللہ میں اسرائیلیوں نے جارحیت کی انتہا کردی، صیہونی آباد کاروں نے رم اللہ مزید پڑھیں
فلپائن کے چرچ میں دھماکے، 30 افراد شہید، 81 زخمی
منیلا (ویب ڈیسک) فلپائن کے جزیرے جولو میں رومن کیتھولک چرچ کے قریب یکے دیگرے دو بم حملوں میں 30 افراد شہید جبکہ 80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کی صبح جزیرے جولو پر پہلا دھماکا اس وقت ہوا جب مسیحی برادری چرچ میں اپنی عبادت میں مزید پڑھیں
روہڑی میں پولیس کی کارروائی، بلوچستان رپبلک آرمی کا دہشت گرد گرفتار
سکھر: صوبہ سندھ کے ضلع سکھر کے شہر روہڑی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق روہڑی میں پولیس نے مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم بلوچستان رپبلک آرمی کا دہشت گرد گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی سکھر عرفان سموں کے مطابق ملزم کی شناخت مزید پڑھیں
وزیرستان میں امن کی بحالی کے بعد اب آباد کاری پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے: میجر جنرل عابد لطیف
جنوبی وزیرستان ( دین محمد وزیر ) دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ قبائلی عوام نے بہت زیادہ قربانیاں دی جسکی بدولت آج علاقے میں امن قائم ہوا ہے۔ امن کی بحالی کے بعد اب علاقے کی آبادکاری پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ اور تمام مسائل کو سول انتظامیہ کیساتھ مزید پڑھیں
امریکا افغان طالبان مذاکرات، مثبت پیش رفت ہوئی ہے، مگر مکمل اتفاق نہیں ہوا: زلمے خلیل زاد
دوحہ (ویب ڈیسک) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان کے مابین ہونے والے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے، مگر مکمل اتفاق نہیں ہوا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے مذاکرات کا دور ختم ہونے کے بعد اپنے ٹویٹ میں کیا۔ زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان طویل عرصے بعد جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا
دوحہ (ویب ڈیسک) طالبان اور امریکا کے درمیان دوحہ میں ہونے والے مذاکرات میں17سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے پر معاہدہ ہو گیا ہے، فریقین افغانستان سے غیر ملکی افواج کے پر امن انخلاء پر متفق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات ختم ہو گئے، مزید پڑھیں
بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہ، 2 کشمیری شہید
سری نگر (ڈیلی اردو/ کے ایم ایس) بھارت کے یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر سمیت پوری دنیا میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے اس موقع پر بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت مزید پڑھیں
چینی قونصلیٹ حملہ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار دہشتگردوں کی جے آئی ٹی مکمل
کراچی (ویب ڈیسک) چینی قونصل خانہ پر ہونے والے حملہ کیس میں پانچوں گرفتار دہشت گردوں کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل ہوگئی، رپورٹ میں پانچوں دہشت گردوں کو خطرناک قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں چینی قونصل خانہ پر ہونے والے حملہ کیس میں پیش رفت ہوئی مزید پڑھیں