تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں ایک فضائی حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر ابو علی ردا کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پیر کے روز اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ابو علی ردا شمالی لبنان میں ایک فضائی حملے میں مارے گئے مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی شمالی اور جنوبی وزیرستان میں کارروائیاں، 6 دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد (ڈیلی اردو)سیکیورٹی فورسز نے قبائلی اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 2 مختلف کارروائیوں میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دیو سالی میں خارجی احمد شاہ عرف انتظار مارا گیا جبکہ جنوبی وزیرستان کے علاقے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کا شام میں زمینی آپریشن، ایرانی عسکری تنظیموں کا مرکزی معاون گرفتار
تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل نے پڑوسی ملک شام میں زمینی کارروائی کر کے ایک باشندے کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ مشرِق وسطیٰ میں گزشتہ 13 ماہ سے جاری تنازع میں پہلی بار اسرائیلی فورسز نے شام میں اس طرح کی کوئی کارروائی کی ہے۔ شام نے فوری طور مزید پڑھیں
بنوں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، گاڑی سے 150 کلو بارود برآمد
بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ہے۔ بنوں کے تھانہ بکاخیل پولیس نے بارود سے بھری گاڑی پکڑلی۔ پولیس کے مطابق گاڑی سے بارود سے بھرے چھ ڈرم برآمد، جن میں 150 کلو گرام بارود موجود تھا، جسے ناکارہ بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بارودی مزید پڑھیں
بلوچستان: نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں
بنوں میں پولیس اسٹیشن اور چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار زخمی
بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں رات گئے مسلح حملہ آوروں نے احمد زئی پولیس اسٹیشن اور مزنگہ پولیس چوکی پر حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق پہلے حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی اور دوسرے حملے میں پولیس چوکی پر لگے تھرمل کیمرے کو نقصان پہنچا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ مزید پڑھیں
اسرائیل نے اونروا سے معاہدہ ختم کر دیا
یروشلم (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) اسرائیل میں گزشتہ ماہ پارلیمان نے ایک ایسا مسودہ قانون منظور کیا تھا، جس کے تحت فلسطینی مہاجرین کی امداد کرنے والے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے اونروا (UNRWA) کے ساتھ تعلقات ختم کرنے اور اسے اسرائیل میں کام کرنے سے روک دینے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں
امریکہ کے بی 52 جنگی طیارے مشرقِ وسطیٰ پہنچ گئے
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) واشنگٹن کی طرف سے تہران کو تنبیہ کے بعد امریکہ کے بی 52 بمبار طیارے مشرقِ وسطیٰ پہنچ گئے ہیں۔ امریکہ کی مشرق وسطیٰ اور علاقائی ممالک کے لیے ملٹری کمانڈ کا ہفتے کو سوشل میڈیا پوسٹ میں کہنا تھا کہ بی 52 بمبار طیارے مینٹ ایئر فورس مزید پڑھیں
اسرائیل کے بحریہ کمانڈوز کا لبنان میں آپریشن، حزب اللہ کا سینیئر رکن گرفتار، تل ابیب منتقل
تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے سنیچر کے روز دعویٰ کیا ہے کہ بحریہ کے کمانڈوز نے لبنان کے ساحلی شہر بطرون میں ’خصوصی آپریشن‘ کے دوران حزب اللہ کے ایک اہم رکن کو گرفتار کیا اور اسے تحقیقات کے لیے اسرائیل لائے ہیں۔ اسرائیلی افواج نے جس شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ مزید پڑھیں
بلوچستان: موسیٰ خیل میں فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار، 3 ٹرک نذرآتش
کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں سکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں حکام کے مطابق تین عسکریت پسندوں کو ہلاک جبکہ دو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی بلوچستان کے ترجمان کے مطابق ہلاک اور گرفتار عسکریت پسندوں کا تعلق کالعدم عسکریت پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی مزید پڑھیں