حزب اللہ نے ہاشم صفی الدین کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

بیروت (ڈیلی اردو/اے پی/ اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے اپنے رہنما ہاشم صفی الدین کی اسرائیلی حملے میں ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی ہلاکت کے بعد ہاشم صفی الدین کو تنظیم کا متوقع سربراہ سمجھا جا رہا تھا۔ وہ حسن مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: لکی مروت میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار اپنے بیٹھک کوٹکہ اللہ بخش نصر خیل میں موجود تھا۔اس دوران نامعلوم حملہ آوروں نے ان پر فائرنگ کر دی جس سے پولیس اہلکار موقع پر مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ ماڈل ٹاؤن میں‌ راکٹوں سے حملہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم سمت سے 3 راکٹ داغے گئے تاہم حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کوئٹہ پولیس نے بتایا کہ کوئٹہ میں نامعلوم سمت سے ماڈل ٹاؤن کے علاقے میں راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ حکام کے مطابق 2 راکٹ سڑک پر مزید پڑھیں

لکی مروت میں دہشت گردوں کے گھر نذر آتش، سہولت کار ہلاک

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے عوام نے پولیس کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس میں دہشت گردوں کے ایک سہولت کار کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت پولیس اور عوامی امن کمیٹی کے ممبران نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ترکیہ: ایئر اسپیس انڈسٹریز کی عمارت کے قریب خودکش حملہ، 4 افراد ہلاک، 14 زخمی

انقرہ (ڈیلی اردو)ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے نواح میں ایئر اسپیس انڈسٹریز کی عمارت کے سامنے خودکش دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔ ترک وزارتِ داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا خود کش تھا۔ ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے اڑالیا اور دوسرے نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ مزید پڑھیں

حماس اور حزب اللہ رہنماؤں کی توہین: عراق میں سعودی چینل کیخلاف مظاہرے، لائسنس معطل

بغداد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/بی بی سی)عراقی میڈیا ریگولیٹر نے حماس، حزب اللہ اور ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کو ’دہشتگردی‘ سے جوڑنے پر ایک سعودی ٹی وی چینل کا لائسنس معطل کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عراق سعودی عرب کے چینل کو ملک میں مکمل طور پر مزید پڑھیں

عراق میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کے اعلیٰ رہنما سمیت 9 کمانڈر ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو/اے ایف پی) عراقی حکام نے منگل کے روز اعلان کیا ہےکہ سکیورٹی فورسز نے شمالی پہاڑوں میں ایک حملے میں ملک میں جہادیوں کے سرکردہ رہنما سمیت اسلامک اسٹیٹ یا داعش گروپ کے نو کمانڈروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ عراق کی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ نے ایک بیان میں کہا کہ انسداد مزید پڑھیں

پنجاب: سی ٹی ڈی کی ساہیوال میں کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار

لاہور (بیورو رپورٹ) ‏کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال میں کارروائی کرکے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے بہادرشاہ کےعلاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ گرفتار دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

لبنان: حزب اللہ نے اسرائیلی وزیر اعظم کے گھر پر ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

بیروت (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی) حزب اللہ کی جانب سے منگل کے روز اسرائیلی وزیرِ اعظم کے گھر پر ڈرون حملے کے ذمہ داری قبول کر لی گئی ہے۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران حزب اللہ کے میڈیا آفس کے سربراہ محمد عفیف نے سنیچر کے روز اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے ساحلی مزید پڑھیں

امریکا نے 26 پاکستانی اور ایرانی کمپنیوں کو بلیک لِسٹ کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) امریکہ نے پاکستان اور ایران میں ہتھیاروں اور ڈرون پروگرام میں وسعت میں معاونت پر لگ بھگ دو درجن کمپنیوں کو بلیک لِسٹ قرار دے دیا ہے۔ امریکہ کے کامرس ڈپارٹمنٹ نے یہ پابندیاں عائد کی ہیں جس کے مطابق مجموعی طور پر 26 کمپنیوں کو پابندیوں کی مزید پڑھیں