غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے/ ڈی پی اے) اسرائیل کی جانب سے یحییٰ سنوار کی ہلاکت کی تصدیق کرنے کے ایک روز بعد حماس نے بھی سنوار کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے جمعے کے روز ایک ویڈیو پیغام میں یحییٰ سنوار کی مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا کو 4 کھرب 99 ارب روپے موصول
پشاور (ڈیلی اردو) دہشتگردی کے خلاف جنگ کی مد میں خیبرپختونخوا کو 14 سال میں 4 کھرب 99 ارب روپے موصول ہوئے۔ این ایف سی ایوارڈ کے 1 فیصد وار آن ٹیرر فنڈ کی تفصیل خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ محکمہ خزانہ کی رپورٹ میں 2010 سے مارچ 2024 تک وار آن ٹیرر کی مزید پڑھیں
“خان یونس کا قصاب” سے معروف یحییٰ سنوار کون تھے؟
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) یحییٰ سنوار حماس کے وہ لیڈر تھے جنہوں نے گزشتہ برس اکتوبر میں اسرائیل پر ایک ایسے حملے کا کلیدی منصوبہ تیار کیا تھا جس نے دنیا کو چونکا دیا اور ایسی تباہی کو جنم دیا جو ابھی تک پھیل رہی ہے اور جس کا کوئی خاتمہ نظر نہیں آتا۔ مزید پڑھیں
لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ شدید جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 9 زخمی
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی دفاعی افواج کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز جنوبی لبنان میں ہونے والی لڑائی میں اُن کے پانچ فوجی ہلاک ہوئے۔ ایک بیان میں آئی ڈی ایف نے مزید کہا کہ بدھ سے اب تک جنوبی لبنان اور غزہ پانچ فوجیوں کے ہلاکت ہوئی اور 9 فوجی شدید زخمی ہوئے۔ تاہم مزید پڑھیں
حماس کے رہنما یحیٰ سنوار کی ہلاکت اسرائیل، امریکا اور دنیا کیلئے اچھا دن ہے، صدر بائیڈن
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہلاکت ’ اسرائیل کے لیے، امریکہ اور دنیا کے لیے ایک اچھا دن ہے‘۔ https://x.com/POTUS/status/1846984629573542269?t=XyQrc8tsKZXnhm0ygCaJLg&s=19 انہوں نے یحییٰ کی ہلاکت کو حماس کی قید میں رکھے گئے اسرائیلی یرغمالوں اور غزہ میں مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ نوجوان کی ٹارگٹ کلنگ
ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں حکام میں کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ایک شیعہ نوجوان کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بدھ کو تحصیل کلاچی میں پیش آیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مقتول مزید پڑھیں
بھارتی پروازوں میں بم رکھنے کی جھوٹی دھمکیوں کا سلسلہ جاری
نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) بھارتی فضائی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کے ذریعہ چلائی جانے والی پروازوں کو اس ہفتے ایک درجن سے زیادہ بم کی جھوٹی دھمکیاں موصول ہو چکی ہیں۔ انڈین ایئر لائنز نے جمعرات کو کہا کہ فرینکفرٹ سے آنے والے اس کے طیارے کو بم رکھے جانے مزید پڑھیں
شام: بشار الاسد کے مضبوط گڑھ پر اسرائیلی حملے
دمشق (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق جمعرات 17 اکتوبر کو صدر بشار الاسد کے مضبوط گڑھ اور شامی شہر لاذقیہ پر اسرائیلی حملے میں دو شہری زخمی ہو گئے۔ ادھر لبنان میں اسرائیل کی حزب اللہ کے خلاف عسکری کارروائیوں کو قریب ایک ماہ گزر جانے کے بعد امریکہ نے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا: پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے نواحی علاقے میں پولیس موبائل کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے اڑمڑ میں پولیس معمول کے گشت پر تھی کی موبائل وین کے قریب آئی آی ڈی دھماکہ مزید پڑھیں
جرمنی اسرائیل کو اس کے دفاع کیلئے ہتھیار فراہم کریگا، چانسلر اولاف شولس
برسلز + برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں ہونے والے یورپی یونین کے سربراہی اجلاس کے موقع پر یوکرینی صدر اپنے ’فتح کے منصوبے‘ کے لیے یورپی حمایت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ آج جمعرات 17 اکتوبر کو برسلز میں ہونے والے یورپی یونین کے سربراہی اجلاس کے موقع پر مزید پڑھیں