پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے جمرود میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کا جرگہ اتوار کی شب ختم ہو گیا۔ ماہرین جرگے سے پہلے پیدا ہونے والی کشیدگی کے تناظر میں جرگے کے پرامن انعقاد کو اہم قرار دے رہے ہیں۔ جرگے کے اختتام پر پی ٹی ایم مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
تل ابیب کے قریب پولیس گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، 4 افراد زخمی
تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی پولیس نے تل ابیب کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار کی ہلاکت اور چار افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیلی پولیس کے ترجمان میرٹ بین مائیر نے کہا ہے کہ ’کچھ دیر پہلے ایک شدت پسند تل ابیب اور یبنہ کے درمیان سڑک پر مزید پڑھیں
ایران کی روس کو بیلسٹک میزائلوں کی فراہمی سے انکار، نئی پابندیوں کی مذمت
تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایران نے یورپی یونین اور برطانیہ کی جانب سے تہران پر نئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں روس کو بیلسٹک میزائل کی فراہمی سے انکار کیا ہے ۔ یورپی یونین نے ایران مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا: شمالی وزیرستان میں 2 دھماکے، سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار ہلاک، 5 شدید زخمی
پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دو مختلف مقامات پر بم دھماکوں میں دو اہلکار ہلاک اور پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق تحصیل گڑیوم کے علاقے شمیری میں چیک پوسٹ ٹو کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ کے نتیجے میں سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: بونیر، بنوں اور ٹانک میں دہشت گردوں کے حملوں میں 2 اہلکار ہلاک، 2 زخمی
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کے علاقے امبیلہ میں دہشت گردوں نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مسلم شاہ کے گھر کو بم سے نشانہ بنایا۔ پولیس حکام کے مطابق گھر کے بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا مزید پڑھیں
پشتون قومی جرگہ ختم؛ فوج اور دہشت گرد تنظیموں سے انخلا کا مطالبہ
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) کے زیرِ اہتمام تین روزہ جرگے کے اختتام پر اعلان کیا گیا ہے کہ اگر دہشت گردی میں ملوث قوتیں دو مہینوں کے اندر پشتونوں کی سر زمین سے نہ نکلیں تو جرگے مزید پڑھیں
امریکہ کا اسرائیل کو جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کا اعلان
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے اسرائیل کو جدید میزائل ڈیفینس سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جسے آپریٹ کرنے کے لیے 100 امریکی اہلکار بھی روانہ کیے جائیں گے۔ گزشتہ برس حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد شروع ہونے والی جنگ میں یہ پہلا موقع ہے جب امریکی اہلکار اسرائیل میں تعینات کیے مزید پڑھیں
اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرونز حملے، 4 فوجی ہلاک، 60 سے زائد زخمی
یروشلم + بیروت (ڈیلی اردو/وی او اے) لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کے وسطی علاقے پر دو ڈرون حملے کیے ہیں۔ ان حملوں میں اسرائیلی حکام نے 4 فوجیوں کی ہلاکت اور 67 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حزب اللہ کے مطابق اس نے فوج کے گولانی بریگیڈ کے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا: بنوں میں پولیس لائنز پر حملہ، چار پولیس اہلکار اور پانچ دہشت گرد ہلاک
پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس لائنز پر شدت پسندوں کے حملے میں چار پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ایک شہری زخمی ہوا ہے۔ ضلعی پولیس افسر بنوں کے مطابق پولیس لائنز میں جاری آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے اور تمام پانچ حملہ آور ہلاک کر دیے گئے مزید پڑھیں
تائیوان کے ارد گرد چین کی جنگی مشقیں شروع، امریکا کی مذمت
بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) چین کی فوج نے پیر کے روز سے تائیوان کے قریب فوجی مشقوں کا ایک نیا دور شروع کیا، جس کے بارے میں بیجنگ کا کہنا ہے کہ یہ “تائیوان کی آزادی کی حامی قوتوں کی طرف سے علیحدگی پسندانہ کارروائیوں” کے خلاف ایک تنبیہ ہے۔ ان فوجی مشقوں کے مزید پڑھیں