غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق شمالی غزہ میں اقوام متحدہ کے ایک امدادی مرکز میں خوراک کے حصول کے لیے قطار میں کھڑے افراد پر اسرائیلی حملے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین نے جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کو فون مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے 200 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی افواج نے اپنے بیان میں لبنان میں حزب اللہ کے 200 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ آئی ڈی ایف کے بیان کے مطابق جنوبی لبنان اور غزہ دونوں میں ’شدت پسندوں کے بنیادی ڈھانچے اور ان کے کارکنوں کے خلاف آپریشنل سرگرمیاں‘ کی جا رہی ہیں آئی ڈی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کی یونیورسٹیوں میں طلبہ پر پی ٹی ایم سے تعلقات رکھنے پر پابندی عائد
پشاور(ڈیلی اردو) ہائر ایجوکیشن کمیشن خیبر پختونخوا نے تمام جامعات اور طلبہ کو کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے ساتھ تعلقات رکھنے سے منع کردیا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پشتون تحفظ موومنٹ کو کالعدم قرار دینے کے بعد ہائر ایجوکیشن کمیشن خیبر پختونخوا نے صوبے کی تمام جامعات مزید پڑھیں
پشاور میں پولیس و سیکورٹی فورسز کی کارروائی، داعش کا دہشت گرد گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) صوبائِی دارالحکومت پشاور میں مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم داعش کا اہم دہشتگرد گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع نے گرفتار ہونے والے دہشتگرد کے حوالے سے بتایا کہ اس نے بڑے سیاسی اجتماعات کو ٹارگٹ بنانا تھا، خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم داعش کا اہم دہشتگرد مزید پڑھیں
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز، چار دہشت گرد مارے گئے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کچھی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے تین مشتبہ دہشت گرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے دو پاسی پل کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ مزید پڑھیں
اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر فضائی حملے، 44 افراد ہلاک
غزہ + بیروت (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب وسطی اور شمالی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 29 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی دفاعی افواج نے ایک ہفتہ قبل جبالیہ میں ایک اور کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے مزید پڑھیں
امریکی الیکشن میں حملے کا منصوبہ: فرانس میں ایک اور افغان ملزم گرفتار
پیرس + واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) امریکہ میں نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن کے موقع پر ایک مسلح حملے کے منصوبہ ساز مشتبہ افغان ملزم کے ایک ساتھی کو فرانس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فرانسیسی حکام کے مطابق یہ ملزم بھی ایک افغان شہری ہے۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس مزید پڑھیں
کرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو/اے ایف پی) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں ایک تازہ فرقہ وارانہ تصادم میں تین خواتین اور دو بچوں سمیت کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ اس فرقہ وارانہ خونریزی کے دوران ہونے والی تازہ ترین ہلاکتیں ہیں، جس نے اس ضلع کو کئی مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ لبنان کے جنگی علاقوں سے امن فورس نکال لے، اسرائیلی وزیرِ اعظم یاہو
یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی/رائٹرز) اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ لبنان کے ان علاقوں سے اپنی بین الاقوامی امن فورس نکال لے جہاں لڑائی جاری ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیلی فوج اقوامِ متحدہ کو بارہا ان علاقوں سے فوج مزید پڑھیں
لبنان میں 7 لاکھ افراد کے بے گھر ہوجانے کی تصدیق ہوچکی ہے، آئی او ایم
نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) لبنانی حکومت کے مطابق، اِس جنگ کے نتیجے میں اب تک تقریبا بارہ لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں. انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن اب تک سات لاکھ سے کچھ کم لوگوں کی تصدیق کرنے میں کامیاب ہو سکی ہے۔۔ تنظیم ،سمندری راستے سے دیگر ملکوں کی جانب فرار مزید پڑھیں