خیبرپختونخوا: باجوڑ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، 3 اہلکار زخمی

خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے بھائی چینہ میں پولیس گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ڈیلی اردو کے مطابق ڈی ایس پی عبد العزیز نے بتایا کہ دھماکے میں اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) مزید پڑھیں

اسرائیل کو ایران کی تیل تنصیبات پر بمباری سے روکا جائے،خلیجی ممالک کا امریکہ سے مطالبہ

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) خلیجی ممالک بشمول سعودی عرب نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو ایران کی تیل تنصیبات پر بمباری سے روکا جائے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی خصوصی رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک کو خدشہ ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران کی تیل تنصیبات پر بمباری کی تو خطے مزید پڑھیں

حکومت نے پختون تحفظ موومنٹ کو قومی جرگے کی اجازت دیدی،محسن داوڑ کا دعویٰ

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) کالعدم قرار دی جانے والی پشتون قوم پرست تنظیم پختون تحفظ موومنٹ نے گرینڈ جرگہ کی تیاریاں پھر سے شروع کر دی ہے اور جمعرات کے روز جمرود میں جرگہ میدان میں تنظیم کے سربراہ منظور پشتین نے خطاب میں کہا کہ ’کل یعنی بروز جمعہ جرگہ ضرور ہوگا اور مزید پڑھیں

یمن حوثیوں کے دو بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملے

عدن (ڈیلی اردو) بیروت سے دور یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی جنگوؤں کا کہنا ہے کہ انھوں نے دو بحری جہازوں کو میزائلوں اور راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔ حوثیوں کی جانب سے جن دو بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا ہے اُن میں سے ایک کی شناخت امریکی آئل ٹینکر اولمپک سپرٹ کے مزید پڑھیں

کراچی خودکش حملہ بی ایل اے کے نئے انٹیلیجنس ونگ “زراب” نے کیا؟

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے شہر کراچی میں اتوار کی شب بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی کارروائی میں دو چینی انجینئرز کی ہلاکت کے بعد تنظیم کی صلاحیت کا معاملہ بھی موضوعِ بحث ہے۔ بی ایل اے کے مطابق یہ حملہ اس کے نو تشکیل شدہ انٹیلی جینس ونگ زراب نے مزید پڑھیں

افغانستان میں مدارس کی تعداد میں اضافہ، انتہا پسندی بڑھنے کا خدشہ

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں طالبان حکومت آنے کے بعد ملک بھر کے دینی مدارس میں طلبہ کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ سے ملک میں انتہاپسندی بڑھنے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس رجحان سے نوجوان افغان طلبہ اور لڑکیوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: رواں سال میں 497 واقعات میں 209 دہشت گرد ہلاک، 244 گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا میں رواں سال 497 دہشتگردی واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جن میں 209 دہشتگرد ہلاک جبکہ 244 گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ ‏کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے 27 اضلاع میں رواں سال اب تک دہشتگردی کے 497 واقعات رونما جن میں 1154 ملزمان نامزد مزید پڑھیں

پیغمبرِ اسلام سے متعلق نازیبا بیان پر بھارت بھر میں احتجاج، متنازع سادھو کی گرفتاری کا مطالبہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی حزبِ اختلاف کی جماعتیں اور مسلم تنظیمیں اترپردیش کے علاقے غازی آباد کے متنازع ہندو سادھو یتی نرسنگھانند کی پیغمبرِ اسلام کے بارے میں تقریر کے خلاف ملک گیر سطح پر احتجاج کر رہی ہیں۔ مظاہرین ان کی گرفتاری کا بھی مطالبہ کر رہے ہیں۔ یہ احتجاج مزید پڑھیں

‘ایران نے اسرائیل سے کشیدگی میں عرب ممالک کو غیر جانب دار رہنے کا انتباہ کر دیا’

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) ایران کے ایک سینئر عہدے دار کا کہنا ہے کہ تہران نے عرب ریاستوں کو خبردار کر دیا تھا کہ اگر انہوں نے اپنی فضائی حدود یا اڈے ایران کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت دی تو یہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہو گا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مزید پڑھیں

پشتون قومی جرگہ یا ’ریاست مخالف سرگرمیاں‘: پی ٹی ایم پر حکومتی پابندی کی وجوہات کیا ہیں؟

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں پشتونوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر وفاقی حکومت کی جانب سی پابندی عائد کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ یہ تنظیم ’ریاست مخالف سرگرمیوں‘ میں ملوث ہے۔ وفاقی حکومت نے نہ صرف پی مزید پڑھیں