اسرائیل میں 4 مقامات پر چاقو حملہ، 6 افراد زخمی، ایک حملہ آور ہلاک

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ حدیرہ شہر میں کیے گئے چاقو کے ’دہشت گردانہ‘ حملوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد چھ ہوگئی ہے اور پولیس نے حملہ آور کو ہلاک کردیا ہے۔ پولیس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چاقو سے حملے چار مختلف مقامات پر کیے گئے جن مزید پڑھیں

پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کتنی مؤثر ثابت ہو گی؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان میں کئی ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر لگائی جانے والی پابندی زیادہ موثر ثابت نہیں ہوگی۔ اس لیے حکومت کو ان سے بات چیت کرکے مسائل کا حل نکالنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

قومی یکجہتی کی کوشش، حماس اور فتح میں مذاکرات

قاہرہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) حماس کی جانب سے بدھ کے روز بتایا گیا کہ قاہرہ میں اس کے وفد نے فلسطینی تنظیم فتح کے وفد سے ملاقات کی ہے، جس میں غزہ میں گزشتہ ایک برس سے جاری جنگ اور فلسطینی قومی یک جہتی کے موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ حماس کی جانب مزید پڑھیں

لبنان میں اسرائیلی بمباری، شامی فوج کا کاروبار

بیروت (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کے تناظر میں بہت سے شامی واپس وطن لوٹ رہے ہیں، مگر شامی فوج ان سے بھاری داخلہ فیس لے رہی ہے۔ اپوزیشن کے زیرقبضہ علاقوں میں جانے کے لیے فاصلہ بھی زیادہ ہے اور قیمت بھی۔ لبنان میں اسرائیلی عسکری کارروائیاں جاری ہیں اور ایسے مزید پڑھیں

امریکا میں صدارتی انتخابات پر داعش کا بڑا حملہ ناکام، افغان شہری گرفتار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) امریکی محکمہ انصاف نے منگل کے روز بتایا کہ ریاست اوکلاہوما میں ایک افغان شہری کو صدارتی انتخابات کے دن حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ مذکورہ شخص پر عائد فرد جرم کے مطابق، 27 سالہ نوجوان نے نام نہاد اسلامک اسٹیٹ گروپ (داعش) مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: کوہاٹ میں شیعہ رہنما ہلاک

واشنگٹن (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شیعہ رہنما ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق اورکزئی قبائل سے تعلق رکھنے والے ایک مقامی اہل تشیع مکتبہ فکر کے رہنما حامد عسکر ترائی کو کوہاٹ کے اولڈ جیل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مزید پڑھیں

ژوب اور شمالی وزیرستان میں‌ آپریشن، ایک اہلکار سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

ژوب + میر علی (ڈیلی اردو)پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چوکی پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے خودکش حملہ آور سمیت 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

امریکا نے ایک سال میں اسرائیل کی فوجی امداد پر 17 ارب 90 کروڑ ڈالر خرچ کیے، رپورٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کی فوجی امداد پر لگ بھگ 17 ارب 90 کروڑ ڈالر خرچ کر چکا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق امریکہ کی براؤن یونیورسٹی کے ’کوسٹ آف وار‘ پروجیکٹ کے تحت اسرائیل پر حماس کے حملے مزید پڑھیں

ایران کے ’محور مزاحمت‘ میں حوثی اب اہم تر ہوتے جا رہے ہیں؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) غزہ میں ایک سال سے جاری جنگ کے دوران خطے میں حوثیوں کی اسرائیل مخالف کارروائیوں نے انہیں ایک عسکری گروہ کے طور پر نمایاں کر دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق حوثی اس خطے میں ایرانی حمایت یافتہ گروہوں میں کافی مؤثر ثابت ہوئے ہیں۔ یمن میں حوثی باغی گروپ کے مزید پڑھیں

جنوب مغربی لبنان میں اسرائیلی زمینی فوجی کارروائی میں توسیع

یروشلم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) اسرائیلی فوج نے جنوب مغربی لبنان میں اپنی زمینی کارروائی وسیع تر کر دی ہے۔ ساتھ ہی اس نے حزب اللہ کے ایک اور سرکردہ کمانڈر کی ہلاکت کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ منگل آٹھ اکتوبر کو غزہ پٹی سے موصولہ نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مزید پڑھیں