اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے دھماکے میں دو چینی انجینئرز کی ہلاکت پر شرمندگی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اس واقعے سے دونوں ملکوں کے تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں. تاہم پاکستان چین کی خارجہ پالیسی مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
دہشت گردی میں ملوث بچوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، سربراہ برطانوی انٹیلیجنس
لندن (ڈیلی اردو/رائٹرز) برطانوی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ نے انتہائی دائیں بازوں کے نظریات کو دہشت گردی کے لیے زیر تفتیش بچوں کی تعداد میں ’حیران کن‘ اضافے کی وجہ قرار دے دیا۔ خبررساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق برطانوی خفیہ ایجنسی ’ایم آئی فائیو‘ کے چیف کین میک کیلم نے دعویٰ کیا کہ ان مزید پڑھیں
حزب اللہ کا اسرائیل پر 100 راکٹ داغنے کا دعویٰ، لبنان میں 120 ٹھکانوی پر اسرائیلی فضائی حملے
بیروت + یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز/اے ایف) حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اُن کی جانب سے شمالی اسرائیل کے شہروں حیفہ اور کریوت پر 100 سے زائد راکٹ داغے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس نے دوپہر کے بعد لبنان سے 85 راکٹ داغے جانے کی نشاندہی کی مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنیوالے چینی شہری نشانہ کیوں بن رہے ہیں؟
لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز) اتوار کو پاکستان کے شہر کراچی کے ہوائی اڈے کے باہر ایک مبینہ خودکش حملے میں دو چینی شہری ہلاک اور متعدد پاکستانی زخمی ہوئے۔ مرنے والے چینی شہری کراچی کے قریب پورٹ قاسم میں بجلی گھروں کی تعمیر کے منصوبے پر کام کرنے والوں میں شامل لوگوں کے قافلے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے مُمکنہ سربراہ ہاشم صفی الدین کو ہلاک کردیا ہے، نیتن یاہو
یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ’وہ اپنے لوگوں کو بحفاظت وطن واپس لانے اور حزب اللہ کو ختم کرنے کے لیے جو بھی ضروری ہوگا کریں گے۔‘ لبنان کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے ایک ویڈیو میں انھوں نے کہا کہ ’اسرائیل کامیاب مزید پڑھیں
سی پیک سے منسلک چینی انجینئروں پر حملے؛ ’پاکستان کیلئے چیلنجز بڑھ گئے ہیں‘
کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے سب سے بڑے اورصنعتی شہر کراچی میں چینی شہریوں پر ہونے والے حالیہ حملے سے ایک مرتبہ پھر پاکستانی حکام کو ملک میں سی پیک اور دیگر منصوبوں سے جڑے چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق دباؤ کا سامنا ہے۔ پاکستان کے مختلف خطوں میں جاری منصوبوں پر مزید پڑھیں
عمر بن لادن: فرانسیسی حکومت نے اسامہ بن لادن کے بیٹے کو ملک بدر کردیا
پیرس (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) فرانس نے القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے بیٹے عمر بن لادن کو ملک بدر کر دیا ہے جب کہ ان کے واپس آنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ عمر بن لادن کئی برس سے فرانس کے گاؤں نور منڈی میں رہائش پذیر تھے جنہیں سوشل مزید پڑھیں
غزہ کی جنگ کا ایک سال مکمل، حماس کے اسرائیل پر راکٹ حملے
یروشلم (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسرائیل پر حماس کے سات اکتوبر کو کیے گئےدہشت گردانہ حملوں کا ایک سال مکمل ہونے پر اس فلسطینی عسکریت پسند گروپ نے اسرائیلی شہر تل ابیب کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ے ایف پی نے اطلاع دی مزید پڑھیں
اسرائیل کب اور کیسے ایران کو نشانہ بنا سکتا ہے؟
لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) کئی دنوں سے مشرق وسطیٰ کا بیشتر حصہ سانسیں روکے بیٹھا ہے کیونکہ ہر کوئی جانتا ہے کہ اسرائیل کبھی بھی ایران پر حملہ آور ہو سکتا ہے۔ اسرائیل کی طرف سے حزب اللہ اور حماس کے سیاسی ونگ کے رہنماؤں کے قتل کے جواب میں ایران نے ایک ہفتہ مزید پڑھیں
پنجاب: میانوالی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 7 دہشت گرد ہلاک
لاہور (ڈیلی اردو)صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی مکڑوال کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے 7 خطرناک دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ڈیلی اردو کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے انٹیلی جنس مزید پڑھیں