برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سات اکتوبر کے واقعات کے بعد سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لانے والی مجوزہ بات چیت روک دی جس کی وجہ سے یہ ممکنہ معاہدہ اسرائیل اور حماس کے درمیان فائر بندی کی بات چیت کے لیے ایک معاون ذریعہ بن گیا ہے۔ جرمن تھنک مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
داعش اور ٹی ٹی پی کو مالی معاونت فراہم کرنے والے نیٹ ورک کے سینکڑوں کارکن گرفتار
پشاور (حسام الدین) صوبہ خیبرپختونخوا میں کالعدم تنظیموں تحریک طالبان پاکستان اور داعش کو مالی معاونت فراہم کرنے والے اہم ترین نیٹ ورک کے سینکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے صوبے کے 15 اضلاع میں رواں سال کے دوران اب تک کالعدم تنظیموں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی مزید پڑھیں
اسرائیل پر حماس کے حملے کو ایک برس مکمل
یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) اسرائیل پر حماس کے غیر متوقع حملے اور اس کے بعد غزہ میں شروع ہونے والی جنگ کو ایک برس مکمل ہو گیا ہے۔ پیر کو جنگ کا ایک برس مکمل ہونے کے دن اسرائیلی فوج نے غزہ کے وسط میں حماس کے جنگجوؤں کو نشانہ بنانے مزید پڑھیں
کراچی خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 3 ہوگئی، چینی قونصل خانے کی شدید مذمت
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں چینی سفارت خانے اور قونصلیٹس جنرل کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ چھ اکتوبر کو رات 11 بجے کے قریب پورٹ قاسم اتھارٹی الیکٹرک پاور کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ سے چینی عملے کو لانے والے ایک قافلے پر کیے گئے حملے میں دو مزید پڑھیں
پاکستان میں چینی باشندوں کو کب کب نشانہ بنایا گیا ہے؟
کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں چینی باشندوں کی بڑی تعداد چین پاکستان اقتصادی راہداری سے منسلک منصوبوں میں کام کرنے کے لیے موجود ہے اور گذشتہ چند برسوں کے دوران ان پر حملے کیے جاتے رہے ہیں۔ کراچی میں 2017 سے یہ چینی شہریوں پر آٹھواں حملہ ہے، یہ حملے زیادہ تر بلوچ مزید پڑھیں
سات اکتوبر کو حماس اسرائیل جنگ کا ایک سال، دنیا بھر میں مظاہرے
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) ہفتے کے روز واشنگٹن میں ایک ہزار سے زائد افراد نے وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ کیا، جہاں امریکہ سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اسرائیل کو ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ مالی امداد کی فراہمی بند کرے۔ امریکہ اسرائیل کو فوجی امداد فراہم کرنے والا سب سے بڑا مزید پڑھیں
اسرائیل نے غزہ اور بیروت پر حملے تیز کر دیے
تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) اسرائیل نے اتوار کی صبح وسطی غزہ میں ایک مسجد کو نشانہ بنایا، جہاں کم از کم 19 افراد مارے گئے۔ دوسری جانب فرانسیسی صدر نے اسرائیل کو غزہ میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
اسرائیل میں بس سٹیشن پر فائرنگ، ایک خاتون ہلاک، 10 افراد زخمی
تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل میں ایک بس سٹیشن پر ’حملے‘ کی ذد میں آ کر ایک 25 سالہ خاتون ہلاک ہو گئی ہیں جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تقریبا ایک گھنٹے قبل جنوبی اسرائیل میں ایک „مشتبہ دہشت گردانہ حملہ‘ کیا گیا جس مزید پڑھیں
کراچی ایئر پورٹ کے قریب خودکش دھماکا، دو چینی ہلاک، اہلکاروں سمیت 12افراد زخمی
کراچی (بیورو رپورٹ) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے خارجی راستے پر ایک خودکش دھماکے کے نتیجے میں دو چینی شہری ہلاک ہوگئے جبکہ پولیس اور رینجرز اہلکاروں سمیت 12 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ یہ دھماکہ ایئرپورٹ سے مزید پڑھیں
کراچی : سی ٹی ڈی کی کاروائی ، فائرنگ کے تبادلے میں2 دہشتگرد ہلاک
کراچی ( ڈیلی اردو )کراچی میں سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں سے مقابلہ ، فائرنگ کے تبادلے میں2 دہشتگرد مارے گئے۔شیر شاہ اکبر روڈ پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں حافظ قاسم اور عثمان مارے گئے ، دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، خود کش جیکٹ بنانےکا سامان ، ٹارگٹ کلنگ کی لسٹ برآمد مزید پڑھیں