امن و امان کےلئے خطرہ ، حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ کو کالعدم قرار دے دیا

پشاور(ڈیلی اردو/ وی او اے )پاکستان کی وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) کی سرگرمیوں کو ملک اور امن و امان کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے اسے کالعدم قرار دے دیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے اتوار کو جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی کے قانون 1997 کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف پنجاب میں‌دہشتگردو‌ں کو منتقل اور اسلحہ سمگل کررہی ہے، گورنر خیبرپختونخواہ کا الزام

اسلام آباد(ڈیلی اردو) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے جلسے کے ذریعے دہشت گردوں کو پنجاب اور دیگر علاقوں میں ٹرانسپورٹ کرتی ہے، پی ٹی آئی جلسے کی آڑ میں غیر قانونی اسلحہ بھی پنجاب سمیت دیگر جگہوں مزید پڑھیں

اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہیے، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی) سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں ایران کے حالیہ میزائل حملے کے جواب میں اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنا چاہیے۔ سابق صدر نے یہ ریمارکس نارتھ کیرولینا میں ایک انتخابی مہم سے خطاب مزید پڑھیں

کرم: سینٹرل کرم میں فوجی قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

واشنگٹن (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کُرم میں فوجی قافلے پر حملے میں آٹھ اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ڈیلی اردو کو سرکاری ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قبائلی ضلع کرم کی تحصیل سینٹرل کرم میں فوجی قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کم مزید پڑھیں

ایران: مازندران سے داعش کے 3 دہشت گرد گرفتار

تہران (بیورو رپورٹ) ایرانی صوبہ مازندران کے شہر نوشہر میں پولیس نے کارروائی کے دوران داعش کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یرانی صوبہ مازندران کے شہر نوشہر کی پولیس نے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ انہوں نے دولت اسلامیہ (داعش) کے تین ارکان کو گرفتار کیا ہے۔ ایران مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے جنگجوؤں پر مسجد کے اندر حملہ

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کی کارروائی کا مقصد حزب اللہ کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کو تباہ کرنا تھا۔ دوسری جانب غزہ میں وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد بیالیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے کہا مزید پڑھیں

بلوچستان: قلات میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات میں سنیچر کو ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم ازکم تین سیکورٹی اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔ قلات میں انتظامیہ کے ایک سینیئر اہلکار نے فون پر برطانوری خبر رساں ادارے بی بی سی کو بتایا کہ یہ واقعہ قلات شہر کے مزید پڑھیں

لبنان: اسرائیل کے حملے میں حماس کے کمانڈر اہلِخانہ سمیت ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/وی او اے) فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے شمالی لبنان کے ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں اپنے کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کمانڈر سعید عطاءاللہ علی کے بداوی کیمپ میں موجود گھر مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، 18 دہشت گرد گرفتار

لاہور (بیورو رپورٹ) ‏کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر 134 آپریشن کرتے ہوئے 18 دہشت گرد گرفتار کیے، جن میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے 3 انتہائی خطرناک دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے ڈیلی اردو کو بتایا مزید پڑھیں

جرمن شہر کولون میں دھماکوں کا ملزم فرانس سے گرفتار

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمن حکام کے مطابق جرمنی کے شہر کولون میں گزشتہ ماہ ہونے والے سلسلہ وار دھماکوں کے بعد ایک مشتبہ شخص کو پیرس سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس بائیس سالہ مشتبہ شخص کو منگل کے روز فرانسیسی دارالحکومت کے روئیسی ہوائی اڈے سے حراست میں لیا گیا۔ کولون مزید پڑھیں