سوات میں انٹیلی جنس اداروں کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی + سوات (نمائندگان ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے چارباغ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انٹیلی جنس پر مبنی مشترکہ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر عطاء اللہ عرف مہران سمیت 2 خوارجی دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ پاکستانی فوج مزید پڑھیں

حزب اللہ کا گروپ کے ممکنہ نئے سربراہ ہاشم صفی الدین سے رابطہ منقطع، حملے کی جگہ تک رسائی ناممکن

بیروت‌( ڈیلی اردو/بی بی سی/روئٹرز)خبر رساں ادارے روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق امدادی کارکن تاحال اسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والے اس مقام تک رسائی حاصل نہیں کرسکے ہیں جس کے بارے میں دعویٰ جا رہا تھا کہ وہاں حزب اللہ کے ممکنہ نئے سربراہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ گذشتہ روز امریکی خبر مزید پڑھیں

اسرائیل 7 اکتوبر کو ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی ذمہ دار

تل ابیب(ڈیلی اردو) امریکی ذرائع ابلاغ نے امریکی وزارت خارجہ کے ایک سینئر ذمہ دار کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیل 7 اکتوبر کو ہوئے حماس کے حملے کی یاد میں ایران پر حملہ کرسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے بائیڈن انتظامیہ کو ایسی کوئی ضمانت پیش نہیں کی ہے کہ ایران کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ، لیفٹننٹ کرنل سمیت 6 اہلکار ہلاک، 22 زخمی

پشاور (ڈیلی اردو / وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم چھ اہلکار ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ہیں۔ سول انتظامی عہدیداروں اور مقامی قبائلیوں کے مطابق یہ جھڑپ میر علی سب ڈویژن کی مزید پڑھیں

امریکہ کی یمن میں حوثیوں کے 15 ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں سے بمباری

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے جمعے کو یمن کے حوثی باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں 15 اہداف پر حملے کیے ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج کے لیے ذمہ دار ملٹری کمانڈ نے سوشل میڈیا پر کہا، امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کی فورسز نے آج یمن میں مزید پڑھیں

اسرائیل نے حملہ کیا تو سخت جواب دیا جائیگا، ایران

بیروت +یروشلم + تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی لبنانی حکام سے ملاقاتوں کے لیے بیروت پہنچے ہیں۔ ان کا یہ دورہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر کم از کم 180 میزائل داغے جانے کے تین روز بعد ہو رہا ہے۔ ایرانی حملے سے اسرائیل حماس اور اسرائیل حزب اللہ مزید پڑھیں

طالبان حکومت میں افغان صحافیوں سے زیادتیوں کا سلسلہ جاری

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) افغان صحافیوں نے طالبان کے اقتدار میں واپس آنے کے بعد سے تشدد اور من مانی حراست کے ساتھ ساتھ سنسرشپ کو سخت کرنے سمیت سرکاری اہلکاروں کی طرف سے بدسلوکی کے سینکڑوں واقعات کی اطلاع دی ہے۔ صحافیوں کا کہنا ہے کہ انہیں عسکریت پسند گروپوں کے مزید پڑھیں

سوات: سفارت کاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک

سوات (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے تلیگرام میں ‏کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی نے میاں شیخ بابا کے مقام پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، جس کے دوران فائرنگ کے مزید پڑھیں

اسرائیل کا حزب اللہ کے متوقع سربراہ ہاشم صفی الدین کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل نے جمعرات اور جمعے کی شب لبنان کے دارالحکومت بیروت کے ہوائی اڈے کے قریب بمباری کی ہے اور میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کارروائی میں عسکری تنظیم حزب اللہ کے متوقع سربراہ ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی اخبار ‘نیویارک ٹائمز’ کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

کرم : پولیس اہلکار کو گھر جاتے ہوئے ٹی ٹی پی نے اغواء کرلیا

کرم (ڈیلی اردو )کرم پولیس کے اہلکار محمد افضل کو تحریک طالبان نے گھر جاتے ہوئے راستے سے اغواء کر لیا، خاندانی ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار صدہ سے اپنے گھر جاتے ہوئے چمکنی گوندل میں نامعلوم افراد نے راستے سے اعواء کرلیا۔ زرائع نے بتایا کہ ملزمان نے روڈ پر ناکہ لگا کر گاڑیوں مزید پڑھیں