بیروت (ڈیلی اردو/اے ایف پی) حزب اللہ کے قریبی ذرائع نے جمعہ کے روز فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ اسرائیلی دھمکیوں کے نتیجے میں حسن نصراللہ کی نماز جنازہ میں مشکلات کا سامنا تھا، لہذا انھیں عارضی طور پر ایک خفیہ مقام پر امانتاً دفن کیا گیا ہے۔ ذرائع نے اپنی مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
اسرائیلی حملوں کے دوران ایرانی وزیر خارجہ بیروت پہنچ گئے
بیروتِ(ڈیلی اردو/ بی بی سی) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی بیروت میں ہیں۔ شہر کے جنوبی مضافات پر بڑے پیمانے پر اسرائیلی فضائی حملوں کے چند گھنٹے بعد ہی وہ بیروت پہنچے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے اور ہلاک کرنے کے بعد سے کسی مزید پڑھیں
یمن کے حوثی باغیوں کا تل ابیب کو ڈرون سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
عدن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل کے معاشی حب تل ابیب کو ڈرونز سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق حوثی فوج کے ترجمان یحیٰ ساری نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈرون آپریشن نے کامیابی سے اپنے مقاصد حاصل مزید پڑھیں
اسرائیل کا حزب اللہ کے انٹیلی جینس ہیڈکوارٹر اور میڈیا آفس پر فضائی حملہ
یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل کی فوج نے اپنی کارروائیوں میں حزب اللہ کی مزید تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیل کی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے جنگی طیاروں نے بیروت میں حزب اللہ کے مبینہ انٹیلی جینس ہیڈ کوارٹرز پر حملہ کیا ہے۔ اسرائیل کا بیروت میں حزب مزید پڑھیں
بلوچستان: خضدار میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد ہلاک
خضدار (ڈیلی اردو) بلوچستان ضلع خضدار میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر خضدار کے علاقے ساسول میں ناکہ بندی کی جس کے دوران کالعدم ٹی مزید پڑھیں
غزہ کی جنگ: عرب حکمران خاموش لیکن عوام غم و غصے میں
ریاض (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) حماس اور اسرائیل کے مابین سات اکتوبر 2023ء کو شروع ہونے والی جنگ اب لبنانی اسرائیلی سرحد تک پھیل چکی ہے جبکہ اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے اس تنازعے کی شدت میں مزید اضافے کی علامت ہیں۔ ایسے میں عرب حکومتیں انتہائی محتاط رویہ اختیار کیے ہوئے مزید پڑھیں
شام میں روسی فضائی اڈے کے قریب دھماکا
دمشق (ڈیلی اردو/بی بی سی) لبنان کے ہمسائیہ ملک شام میں رات گئے سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جن میں دمشق سے تقریباً 200 کلومیٹر شمال میں حمیمیم ایئربیس کے قریب ایک بڑا دھماکے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ائیر بیس روسی افواج کے مزید پڑھیں
اسرائیل کا غزہ میں حماس کے تین اعلیٰ رہنماؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی) اس وقت لبنان، اسرائیل اور غزہ میں صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے اور ہر پل خطے سے ایک نئی اطلاع سامنے آ رہی ہے۔ اسی ضمن میں اسرائیلی فوج نے ابھی اپنے تازہ جاری کردہ بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اس نے تین ماہ قبل غزہ میں حماس مزید پڑھیں
امریکہ اسرائیل کے ایرانی تیل تنصیبات پر حملے کے امکان کا جائزہ لے رہا ہے، صدر بائیڈن
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیل کی جانب سے ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کے امکان کا جائزہ لے رہا ہے۔ ہم نے اس سے قبل آپ کو صدر بائیڈن کی وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے کی گئی بات چیت کے متعلق بتایا تھا۔ انھوں نے صحافیوں مزید پڑھیں
ایرانی سیکورٹی فورسز کی میں کارروائی میں جیش الظلم کے 3 دہشت گرد ہلاک
تہران (ڈیلی اردو)ایران کے صوبےسیستان و بلوچستان میں ایرانی سیکورٹی فورسز نے آپریشن کرکے دہشتگرد گروہ جیش الظلم کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکورٹی ذرائع کے مطابق خفیہ ایجنسیوں کی معلومات کی بنیاد پر سیکیورٹی کے جوانوں نے دہشت گردوں کے نیٹ ورک کے خلاف آپریشن مزید پڑھیں