نیو یارک (ڈیلی اردو) اسرائیل نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ‘ناپسندیدہ’ قرار دیتے ہوئے اسرائیل میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ اسرائیل نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو “ناپسندیدہ’ قرار دیتے ہوئے اُن کے اسرائیل میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ اسرائیل کے وزیرِ خارجہ اسرائیل کاٹز نے بدھ مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دو دھماکے
کوپن ہیگن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) ڈنمارک کی پولیس نے بدھ کو کہا کہ وہ دارالحکومت کوپن ہیگن میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ہونے والے دو دھماکوں کی تحقیقات کر رہی ہے۔ کوپن ہیگن پولیس کے ترجمان جیکب ہینسن نے صحافیوں کو بتایا کہ وہ دارالحکومت کوپن ہیگن میں اسرائیلی سفارت خانے مزید پڑھیں
بلوچستان: ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بلوچ لبریشن آرمی کے 6 دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) پاکستانی سکیورٹی فورسز کے مطابق ملک کے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں ایک چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے کم از کم چھ بلوچ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ بدھ دو اکتوبر کو جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق ااسکیورٹی فورسز کی طرف مزید پڑھیں
لبنان میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک، فضائی حملوں میں حزب اللہ کے 150 سے زائد انفراسٹرکچر تباہ
یروشلم + بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی فوج نے اب سے کچھ دیر پہلے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران اس کے کیپٹن سمیت 8 فوجی مارے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے لبنان میں زمینی حملے کے بعد اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ فوج کا کہنا ہے مزید پڑھیں
بحیرہ احمر میں دو مال بردار بحری جہازوں پر حوثیوں کا حملہ
عدن (ڈیلی اردو/بی بی سی) یمن کے حوثی جنگجوؤں نے منگل کے روز بحیرہ احمر میں دو بحری جہازوں پر حملے کیے ہیں۔ پاناما اور لائبیریا کے دو بحری جہازوں کو حوثیوں کی جانب سے میزائلوں کی مدد سے نشانہ بنایا گیا۔ تاہم اس حملے میں دونوں جہازوں کا عملہ محفوظ رہا ہے۔ حوثی جنگجو مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان سے کسٹم انسپکٹر ڈرائیور سمیت اغوا
میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں غیر معمولی سیکیورٹی اقدامات کے باوجود شرپسندوں کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ شمالی وزیرستان کے ایک علاقے سے نامعلوم دہشت گردوں نے کسٹم کے محکمے سے تعلق رکھنے والے ایک انسپکٹر کو ڈرائیور سمیت اغوا کرلیا۔ انسپکٹر طفیل اور اس کے ڈرائیور کو کھجوری مزید پڑھیں
اسرائیل کا آج رات ہی ’ایران‘ پر طاقتور حملے کرنے کا اعلان
یروشلم + تہران + واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگری نے کہا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ آج رات ہی ’مشرق وسطیٰ میں طاقتور حملہ‘ کرے گی۔ https://x.com/IDF/status/1841205620709503051?t=fFRfKmqK36NQPtIWcAkpQQ&s=19 منگل کی شب ایرانی میزائل حملے کے بعد ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ’ایران نے آج رات ایک سنگین اقدام مزید پڑھیں
افغان طالبان کا پاکستان پر خودکش حملہ آوروں کو تربیت دینےکا الزام
کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) طالبان حکام نے ملک بھر میں حالیہ حملوں میں ملوث ‘داعش کے اہم ارکان‘ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ طالبان حکومت نے پاکستان پر اس تنظیم کو پناہ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ان کی مزید پڑھیں
’ایرانی میزائل مار گرائے جائیں‘ صدر بائیڈن کا امریکی فوج کو حکم
واشگٹن(ڈیلی اردو)وائٹ ہاؤس کے مطابق، امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے امریکی فوج کو حکم دیا ہے کہ ایران کے حملوں کے خلاف اسرائیل کی مدد کی جائے اور ایران کی طرف سے میزائلوں کو مار گرایا جائے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر ایک مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کے 2332 آپریشنز، 203 دہشت گرد ہلاک، 612 گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے رواں سال دہشت گردی کے واقعات کی تفصیلات جاری کردیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق صوبے میں رواں سال اب تک دہشت گردی کے 492 واقعات رپورٹ ہوئے، دہشت گردوں کے خلاف 2 ہزار 232 آپریشنز کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مختلف آپریشنز مزید پڑھیں