جموں کشمیر میں بڑھتے ہوئے حملے، امن کے بھارتی دعووں کی نفی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) بھارتی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کا مقصد اس متنازعہ علاقے میں حالات معمول کے مطابق ہونے کے نئے دہلی حکومت کے دعووں کو چیلنج کرنا ہے۔ کشمیر 1947ء میں برطانوی راج کے خاتمے مزید پڑھیں

بلوچستان: خضدار میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی تین ساتھیوں سمیت ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ خضدارمیں کراڑو کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم دہشت گردوں نے مقامی قبائلی رہنما کے قافلے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی مزید پڑھیں

اسلام آباد سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو)سیکیورٹی ادارے اور سی ٹی ڈی نے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کو اسلام آباد اور سوات سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے مزید پڑھیں

شام: دمشق پر اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ اور فلسطینی جنگجو سمیت 24 افراد ہلاک،متعدد زخمی

دمشق (ڈیلی اردو مانیٹرنگ سیل) اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق کے نزدیک حزب اللہ کے دو اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے 24 افراد میں ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اسرائیلی بمباری دمشق کے جنوب میں واقع حزب اللہ کے مضبوط حمایتی مرکز میں کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

چارسدہ میں خودکش دھماکا، اے این پی رہنما بھائیوں سمیت بال بال بچ گئے

چارسدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما بشیر خان عمرزئی اپنے بھائیوں سمیت خودکش حملے میں بال بال بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں اخون ڈھیری کے قریب پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا ہوا۔ پولیس افسر نے اپنا نام نہ ظاہر کرنے کی شرط مزید پڑھیں

باجوڑ میں جماعت اسلامی کا سینئر رہنما ہلاک، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

واشنگٹن (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے ضلعی جنرل سیکرٹری صوفی حمید ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ باجوڑ کے علاقے عنایت کلے میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے صوفی حمید کو نماز مغرب کے مزید پڑھیں

کوہاٹ اور باجوڑ میں پولیس اسٹیشنز اور ایف سی پوسٹ پر حملوں میں 3 اہلکار زخمی

کوہاٹ + خار (نمائندگان ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ملز پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصلات کے مطابق کوہاٹ میں واقع ملز پولیس اسٹیشن پر موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا گیا جس میں 3 اہلکار زخمی ہوئے۔ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد ہلاک، 16 زخمی

میران شاہ (ل و/ٹی این این) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے ایک گھر میں ہونے والے پراسرار دھماکے سے 3 خواتین سمیت 5 افراد ہلاک جبکہ 2 خواتین اور بچوں سمیت 16 سے زائد زخمی ہوگئے۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق شمالی وزیرستان کے گاؤں تپی میں مبینہ ڈرون حملے میں 5 مزید پڑھیں

‘ہیومن رائٹس واچ’ کا اسرائیل پر جنگی جرائم اور نسل مٹانے کا الزام

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/وی او اے) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ‘ہیومن رائٹس واچ’ نے جمعرات کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں اسرائیل پر جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف کارروائیوں کا الزام عائد کیا ہے۔ ‘ہیومن رائٹس واچ’ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لوگوں کو زبردستی نقل مکانی پر مجبور مزید پڑھیں

پاکستانی سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان اور کیچ میں آپریشن، 12 شدت پسند ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے آٹھ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران چھ مزید پڑھیں