لبنان میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک، فضائی حملوں میں حزب اللہ کے 150 سے زائد انفراسٹرکچر تباہ

یروشلم + بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی فوج نے اب سے کچھ دیر پہلے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران اس کے کیپٹن سمیت 8 فوجی مارے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے لبنان میں زمینی حملے کے بعد اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ فوج کا کہنا ہے مزید پڑھیں

بحیرہ احمر میں دو مال بردار بحری جہازوں پر حوثیوں کا حملہ

عدن (ڈیلی اردو/بی بی سی) یمن کے حوثی جنگجوؤں نے منگل کے روز بحیرہ احمر میں دو بحری جہازوں پر حملے کیے ہیں۔ پاناما اور لائبیریا کے دو بحری جہازوں کو حوثیوں کی جانب سے میزائلوں کی مدد سے نشانہ بنایا گیا۔ تاہم اس حملے میں دونوں جہازوں کا عملہ محفوظ رہا ہے۔ حوثی جنگجو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان سے کسٹم انسپکٹر ڈرائیور سمیت اغوا

میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں غیر معمولی سیکیورٹی اقدامات کے باوجود شرپسندوں کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ شمالی وزیرستان کے ایک علاقے سے نامعلوم دہشت گردوں نے کسٹم کے محکمے سے تعلق رکھنے والے ایک انسپکٹر کو ڈرائیور سمیت اغوا کرلیا۔ انسپکٹر طفیل اور اس کے ڈرائیور کو کھجوری مزید پڑھیں

اسرائیل کا آج رات ہی ’ایران‘ پر طاقتور حملے کرنے کا اعلان

یروشلم + تہران + واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگری نے کہا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ آج رات ہی ’مشرق وسطیٰ میں طاقتور حملہ‘ کرے گی۔ https://x.com/IDF/status/1841205620709503051?t=fFRfKmqK36NQPtIWcAkpQQ&s=19 منگل کی شب ایرانی میزائل حملے کے بعد ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ’ایران نے آج رات ایک سنگین اقدام مزید پڑھیں

افغان طالبان کا پاکستان پر خودکش حملہ آوروں کو تربیت دینےکا الزام

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) طالبان حکام نے ملک بھر میں حالیہ حملوں میں ملوث ‘داعش کے اہم ارکان‘ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ طالبان حکومت نے پاکستان پر اس تنظیم کو پناہ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ان کی مزید پڑھیں

’ایرانی میزائل مار گرائے جائیں‘ صدر بائیڈن کا امریکی فوج کو حکم

واشگٹن(ڈیلی اردو)وائٹ ہاؤس کے مطابق، امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے امریکی فوج کو حکم دیا ہے کہ ایران کے حملوں کے خلاف اسرائیل کی مدد کی جائے اور ایران کی طرف سے میزائلوں کو مار گرایا جائے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر ایک مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کے 2332 آپریشنز، 203 دہشت گرد ہلاک، 612 گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے رواں سال دہشت گردی کے واقعات کی تفصیلات جاری کردیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق صوبے میں رواں سال اب تک دہشت گردی کے 492 واقعات رپورٹ ہوئے، دہشت گردوں کے خلاف 2 ہزار 232 آپریشنز کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مختلف آپریشنز مزید پڑھیں

اسرائیل پر میزائل حملہ: ایران اس لمحے پر پچھتائے گا، اسرائیلی وزیر کی دھمکی

تل ابیب(ڈیلی اردو)اسرائیلی وزیر خزانہ بیزالیل سموترخ نے تل ابیب پر میزائل حملے پر ردعمل دیا اور کہا کہ تہران اس لمحے پر پچھتائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دھمکی آمیز بیان میں 44 سالہ اسرائیلی وزیر خزانہ نے کہا کہ غزہ، حزب اللّٰہ اور لبنانی ریاست کی طرح ایران بھی اس لمحے مزید پڑھیں

اسرائیلی شہر جافا میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک،متعدد زخمی

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ کے واقعے میں اسرائیلی میڈیا کے مطابق کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے منگل کی شام شہر کی ایک سڑک پر موجود لوگوں پر فائرنگ کی۔ اس واقعے میں چھ افراد کی ہلاکت کے علاوہ مزید پڑھیں

اسرائیل پر حملہ اسماعیل ہنیہ اور حسن نصراللہ کی ہلاکت کا بدلہ ہے، ایرانی پاسداران انقلاب

تہران(ڈیلی اردو)ایرانی پاسدارن انقلاب گارڈ نے اسرائیل پر حملے کے بعد اہم بیان جاری کر دیا ہے۔ایران نے منگل کو اسرائیل پر حملہ کردیا ہے اور کئی بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران سے اسرائیل کی جانب کم از کم 102 میزائل فائر کئے گئے ہیں جس کے بعد مقبوضہ مزید پڑھیں