دمشق (ڈیلی اردو ) اسرائیل کی غزہ اور لبنان کے ساتھ ساتھ شام اور یمن میں بھی حملے جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں المزہ محلے کی ایک رہائشی عمارت پر اسرائیلی فوج نے بمباری کی جس میں 3 شہریوں ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
ایران کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ، اسرائیل کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ
تہران / تل ابیب (ڈیلی اردو)ایران نے لبنان میں اپنی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے صہیونی ریاست پر درجنوں بیلسٹک میزائل فائر کردیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل بھر میں الارم بجنا شروع ہوگئے اور مقبوضہ بیت المقدس، دریائے اردن مزید پڑھیں
اسرائیل نے لبنان پر زمینی حملہ شروع کردیا
بیروت (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی) لبنان پر اسرائیل نے زمینی حملہ شروع کردیا، جنوبی لبنان پر اسرائیلی ٹینک اور آرٹیلری کے حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اسرائیلی فوج کابینہ کی منظوری کے بعد زمینی پیش قدمی شروع کردے گی۔ اسرائیلی عہدیداران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کے دیہاتوں میں محدود پیمانے مزید پڑھیں
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں حماس رہنما سمیت 105 افراد ہلاک، 359 زخمی
بیروت + غزہ + تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی) لبنانی حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز اسرائیلی حملوں میں کم از کم 105 افراد ہلاک اور 359 زخمی ہوئے۔ لبنان کے وزیر اعظم نے اتوار کے روز کہا تھا کہ موجودہ تنازعے نے پہلے ہی ملک بھر میں دس لاکھ افراد بے گھر مزید پڑھیں
اسرائیل نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کا سراغ کیسے لگایا اور انھیں کیسے نشانہ بنایا گیا؟
لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) رواں برس ستمبر کے دوران دو ہفتے میں لبنان کی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کو اپنے ’کمانڈ سٹرکچر‘ میں یکے بعد دیگرے کئی بڑے دھچکے برداشت کرنے پڑے ہیں۔ 17 ستمبر کو حزب اللہ کے کارکنوں کے زیرِ استعمال پیجرز دھماکوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت سے شروع ہونے مزید پڑھیں
سوات میں مالم جبہ پولیس اسٹیشن اور مٹہ چیک پوسٹوں پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار زخمی
سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے سیاحتی ضلع سوات میں مالم جبہ پولیس اسٹیشن اور مٹہ میں پولیس چیک پوسٹ پر مسلح دہشت گردوں کے حملوں میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ پولیس اسٹیشن اور تحصل مٹہ کے علاقہ چپریال پولیس چیک پوسٹ پر مسلح دہشت گردوں مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے: لبنان سے تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد شام میں داخل ہوگئے، یو این ایچ سی آر
نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں کی وجہ سے تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد لبنان سے فرار ہو کر شام پہنچ گئے ہیں۔ یہ تعداد گزشتہ دو روز میں دگنی ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے سربراہ فلیپو گرانڈی نے ایکس پر لکھا مزید پڑھیں
بنوں سے دو افراد کی لاشیں برآمد، ٹانک میں ایک شخص ہلاک
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے بسیہ خیل قبرستان سے دو لاشیں ملی ہیں۔ بنوں پولیس نے ملنے والی لاشوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایک شخص کو تیز دھار آلے سے ذبج کردیا گیا ہے جبکہ دوسرے کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا ہے۔ پولیس کے مزید پڑھیں
ایران میں جیش العدل کے حملوں میں 3 پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی
تہران (ڈیلی اردو/ارنا/اے ایف پی) ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان-بلوچستان میں عسکریت پسندوں اور مسلح افراد کے مختلف حملوں میں کم از کم تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایران کا غریب ترین علاقہ سیستان-بلوچستان طویل عرصے سے بدامنی کی زد میں ہے جس میں مزید پڑھیں
حسن نصر اللہ کی ہلاکت پر ردِعمل میں عرب دنیا تقسیم کیوں؟
واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کے حملے میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی ہلاکت پر خطے کی سنی حکومتوں نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے جو ان ممالک کے عوام اور حکومتوں میں تقسیم کی عکاس ہے۔ عرب ممالک میں عوامی سطح پر اسرائیل کے خلاف غم و غصہ پایا مزید پڑھیں